ETV Bharat / state

Two scoundrels arrested after clash: تصادم کے بعد دو شاطر بدمعاش گرفتار - بائک سوار دو بدمعاش گرفتار

سہارنپور اور شاملی پولیس کی بدمعاشوں کے خلاف مشترکہ تصادم کارروائی کے بعد بائک سوار دو بدمعاشوں کو گولی لگنے کے بعد گرفتار کرلیاہے، جبکہ ان کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب رہے، تصادم کے دوران ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہواہے۔Two scoundrels arrested after clash

زخمی بدمعاش
زخمی بدمعاش
author img

By

Published : Apr 7, 2022, 7:47 PM IST

سہارنپور اور شاملی پولیس کی بدمعاشوں کے خلاف مشترکہ تصادم کارروائی کے بعد بائک سوار دو بدمعاشوں کو گولی لگنے کے بعد گرفتار کرلیاہے، جبکہ ان کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب رہے، تصادم کے دوران ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہواہے۔جمعرات کی دوپہر سہارنپورکی تھانہ قطب شیر پولیس،تھانہ گاگلہیڑی پولیس اور شاملی پولیس کی دو بائکوں پر سوار چار شاطر بدمعاشوں کے درمیان علاقہ کے صبدل پورکے جنگل میں تصادم ہوگیا.Two scoundrels arrested after clash

جس میں پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان کافی دوڑ بھاگ ہوئی،جس کے بعد پولیس فائرنگ میں زخمی شاطر بدمعاش شبھم ساکن قطب شیر اور ونیت ساکن گنگوہ کو گرفتار کرلیا گیاہے،جنہیں علاج کے لئے سرکاری اسپتال میں داخل کرایاگیا اور ان سے پوچھ تاچھ کی جارہی ہے جبکہ ان کے دو ساتھ پولیس کو چکما دے کر فرار ہونے میں کامیاب رہے۔ ایس پی سٹی راجیش کمار نے بتایاکہ سہارنپو راور شاملی پولیس نے تصادم کے بعد دو شاطر بدمعاشوں گرفتار کیا ہے۔Two scoundrels arrested after clash

جبکہ ان کے دو ساتھی فرار ہونے میں کامیاب رہے، انہوں نے بتایاکہ تصادم کے دوران دونوں بدمعاش زخمی ہوگئے جبکہ ایک پولیس اہلکار بھی زخمی ہواہے،جن کا علاج چل رہاہے، دونوں بدمعاش انتہائی شاطر قسم کے ہیں جنہوں نے متعدد ودارتوں کو انجام دیا ہوا اور شبھم قطب شیر کا ٹاپ ٹین بدمعاش ہے، انہوں نے حال میں سہارنپور، مظفرنگر اور شاملی میں لوٹ کی وارداتیں انجام دی ہیں،یہ بہت بڑا گینگ ہے، جس کو پکڑنے میں سہارنپور پولیس نے کامیاب حاصل کی ہے، جلدی ہی ان کے فرار ساتھیوں کو بھی گرفتار کرلیا جائیگا۔Two scoundrels arrested after clash

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.