ETV Bharat / state

بریلی: ریپ معاملے میں دو مجرمان کو پھانسی کی سزا - uttar pradesh news

اتر پردیش کے ضلع بریلی میں چار برس قبل ہوئے شرمناک عصمت دری اور قتل کے معاملے میں ضلع عدالت نے تاریخی فیصلہ دیا ہے۔ اے ڈی جے 9 کی عدالت نے دو مجرمان کو پھانسی کی سزا سنائی ہے۔

ریپ معاملے میں دو کو پھانسی کی سزا
ریپ معاملے میں دو کو پھانسی کی سزا
author img

By

Published : Jan 11, 2020, 8:36 AM IST

اس معاملے میں پیروی کرنے والی معصوم بچّی کے والدین کو کافی مشکلات کا سانما کرنا پڑا تھا۔ لیکن اُنہوں نے اپنا حوصلہ پست نہیں ہونے دیا۔ آخرکار وہ دن بھی آیا جب دونوں مجرموں کو اُن کے کیئے کی سزا کے طور پر پھانسی کی سزا سنائی گئی ہے۔

ریپ معاملے میں دو کو پھانسی کی سزا، دیکھیں ویڈیو

انصاف کے تقاضے کو عدالت نے زندہ رکھنے کی روایت کو قائم رکھا ہے۔ اتر پردیش کے ضلع بریلی میں ضلع عدالت نے 12 برس کی لڑکی کے ساتھ ہوئے عصمت دری اور قتل کے معاملے میں دو مجرمان کو پھانسی کی سزا سنائی ہے۔ اے ڈی جے 9 نے اپنے فیصلے میں صاف کیا ہے کہ دونوں مجرمان کو تب تک پھانسی پر لٹکایا جائےگا، جب تک اُنکی موت کی تصدیق نہیں ہو جاتی ہے۔ اسکے علاوہ عدالت نے دونوں پر 50-50 ہزار روپیہ کا جرمانہ بھی لگایا ہے۔

تقریباً چار برس قبل 29 جنوری 2016 کو تھانہ نواب گنج کے ایک گاؤں میں 12 سالہ بچّی اپنی دادی کو کھیت پر کھانا دینے گئی تھی۔ دادی شام کو گھر واپس لوٹ آئی، لیکن بچّی واپس گھر نہیں لوٹی۔ دوسرے دن بچّی کی لاش کھیت میں ملی۔ اُسکے ساتھ عصمت دری کی گئی تھی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں حیرت انگیز اور شرمناک انکشافات ہوئے تھے، جسے پڑھکر لوگوں کی روح کانپ اُٹھی۔ بچّی کے نجی حصّہ میں لکڑی ملی تھی اور اُسکے جسم کئی جگہ گہرے زخم تھے۔ اسی وجہ سے عدالت نے اپنے فیصلے میں اس شرمناک واقعہ کا دہلی کے نربھیا کیس سے موازنہ کرتے ہوئے ذکر کیا ہے۔

ریپ معاملے میں دو کو پھانسی کی سزا
ریپ معاملے میں دو کو پھانسی کی سزا

اِس واقعہ کے کچھ دن بعد پولیس نے اجتماعی عصمت دری کے الزام میں مُراری لال اور اوما کانت کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کی سخت پوچھ گچھ میں دونوں مجرمان نے اپنے اوپر لگا الزام قبول کر لیا تھا۔ مقدمہ درج کرنے کے بعد دونوں کو جیل بھیج دیا گیا تھا۔ اس شرمناک واقعہ میں مقتولہ بچّی کی دادی، والدہ اور گاؤں کے رام چندر نے گواہی دی۔ ان لوگوں نے ہی دونوں مجرمان پر بچّی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری اور قتل کرنے کا شک ظاہر کیا تھا۔ جس کی بعد میں تصدیق ہو گئی تھی۔ پولس نے سنہ 2017ء میں چارج شیٹ داخل کر دی تھی۔

ریپ معاملے میں دو کو پھانسی کی سزا
ریپ معاملے میں دو کو پھانسی کی سزا

اتر پردیش میں ریاستی پولیس کے ڈی جی پی منتخب ہونے کے بعد او پی سنگھ نے معاملے میں سنجیدگی دکھائی۔ پولس نے اس کی پیروی میں بہت باریکی سے تفتیش کرکے چارج شیٹ داخل کی۔ حالانکہ مقتولہ بچّی کے والدین کو کیس واپس لینے کے لیئے روپیہ دینے کے پیشکش کی۔ جب روپیہ سے بات نہیں بنی تو دھمکی دینے لگے۔ اس کے بعد پولس نے تحفظ فراہم کیا۔ انسانیت کو شرمندہ کرنے والے اس معاملے میں ضلع عدالت کے اے ڈی جے 9 نے پھانسی کی سزا سنائی ہے اور 50-50 ہزار روپیہ کا جرمانہ بھی لگایا ہے۔ جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں ایک برس کی سزا میں توسیع کر دی جائےگی۔

Intro:up_bar_2_two rapists sentences hang till death_avb_7204399

اتر پردیش کے ضلع بریلی میں چار برس قبل ہوئے شرمناک عصمت دری اور قتل کے معاملے میں ضلع عدالت نے تاریخی فیصلہ دیا ہے۔ اے ڈی جے 9 کی عدالت نے دو مجرمان کو فانسی کی سزا سنائ گئ ہے۔ اس معاملے میں پیروی کرنے والی معصوم بچّی کے والدین کو کافی مشکلات کا سانما کرنا پڑا تھا۔ لیکن اُنہوں نے اپنا حوصلہ پست نہیں ہونے دیا۔ آخرکار وہ دن بھی آیا جب دونوں مجرموں کو اُنکے کیئے کی سزا کے طور پر فانسی کی سزا سنائ گئ ہے۔
Body:
انصاف کے تقاضہ کو عدالت نے زندہ رکھنے کی روایت کو قائم رکھا ہے۔ اتر پردیش کے ضلع بریلی میں ضلع عدالت نے 12 برس کی لڑکی کے ساتھ ہوئے عصمت دری اور قتل کے معاملے میں دو مجرمان کو فانسی کی سزا سنائ ہے۔ اے ڈی جے 9 نے اپنے فیصلے میں صاف کیا ہے کہ دونوں مجرمان کو تب تک فانسی پر لٹکایا جائےگا، جب تک اُنکی موت کی تصدیق نہیں ہو جاتی ہے۔ اسکے علاوہ عدالت نے دونوں پر پچاس پچاس ہزار روپیہ کا جرمانہ بھی ڈالا ہے۔

تقریباً چار برس قبل 29 جنوری 2016 کو تھانہ نواب گنج کے ایک گاؤں میں 12 سالہ بچّی اپنی دادی کو کھیت پر کھانا دینے گئ تھی۔ دادی شام کو گھر واپس لوٹ آئ، لیکن بچّی واپس گھر نہیں لوٹی۔ دوسرے دن بچّی کی لاش کھیت میں ملی۔ اُسکے ساتھ عصمت دری کی گئ تھی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں حیرت انگیز اور شرمناک انکشافات ہوئے تھے، جسے پڑھکر لوگوں کی روح کانپ اُٹھی۔ بچّی کے نجی حصّہ میں لکڑی ملی تھی اور اُسکے جسم کر کئ جگہ گہرے زخم تھے۔ اسی وجہ سے عدالت نے اپنے فیصلے میں اس شرمناک واقعہ کا دہلی کے نربھیا کیس سے موازنہ کرنے کا ذکر کیا ہے۔

اِس واقعہ کے کچھ دن بعد پولیس نے اجتماعی عصمت دری کے الزام میں مُراری لعل اور عُماکانت کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کی سخت پوچھ گچھ میں دونوں مجرمان نے اپنے اوپر لگا الزام قبول کر لیا تھا۔ مقدمہ درج کرنے کے بعد دونوں کو جیل بھیج دیا گیا تھا۔ اس شرمناک واقعہ میں مقتولہ بچّی کی دادی، والدہ اور گاؤں کے رام چندر نے گواہی دی۔ ان لوگوں نے ہی دونوں مجرمان پر بچّی کے ساتھ اجتماعی عصمت دری اور قتل کرنے کا شک ظاہر کیا تھا۔ جسکی بعد میں تصدیق ہو گئ تھی۔ پولس نے سنہ 2017ء میں چارجشیٹ داخل کر دی تھی۔

اتر پردیش میں ریاستی پولیس کے ڈی جی پی منتخب ہونے کے بعد او پی سنگھ نے معاملے میں سنجیدگی دکھائ۔ پولس نے اسکی پیروی میں بہت باریکی سے تفتیش کرکے چارج شیٹ داخل کی۔ حالانکہ مقتولہ بچّی کے والدین کو کیس واپس لینے کے لیئے روپیہ دینے کا پیشکش کی۔ جب روپیہ سے بات نہیں بنی تو دھمکی دینے لگے۔ اسکے بعد پولس نے تحفظ کیا۔ انسانیت کو شرمندہ کرنے والے اس معاملے میں ضلع عدالت کے اے ڈی جے 9 نے فانسی کی سزا سنائ ہے اور پچاس پچاس ہزار روپیہ کا جرمانہ بھی ڈالا ہے۔ جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں ایک برس کی سزا میں توسیع کر دی جائےگی۔

بائٹ 01۔۔ ممتا کماری، مقتولہ بچّی کی والدہ
بائٹ 02۔۔ سُنیتی کمار، اے ڈی جی سی، ضلع عدالت، بریلی
بائٹ 03۔۔ راجیش کمار پانڈے، ڈی آئ جی، بریلی رینج
Conclusion:
مستفیض علی خان،
ای ٹی وی، بھارت اردو،
بریلی
+919897531980
+919319447700
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.