ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے شہر نوئیڈا میں لوگ اب یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ ضلع میں تمام تر کوششوں کے باوجود کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں کیسے مسلسل اضافہ ہو رہا ہے؟ بہر حال، شہر میں بڑھتی ہوئی کورونا کیوں کنٹرول نہیں ہو رہا ہے یہ سب سے بڑا سوال ہے۔
لہذا، گوتم بدھ نگر ضلع میں یہ اعداد و شمار آگے بڑھ رہا ہے اور لوگوں کی مشکلات بھی بڑھ رہی ہیں۔ بہت سے بڑے صنعتی اداروں کو بھی شہر میں کھولنے کی اجازت دی گئی ہے اور شہر میں آہستہ آہستہ چہل پہل بھی بڑھنے لگی ہے۔ لاک ڈاؤن کے باوجود وزارت داخلہ کے رہنما اصولوں پر عمل نہیں کیا جارہا ہے۔
یہاں کے گاؤں کی حالت کورونا کے نقطہ نظر سے زیادہ خطرناک ہوگی، کیوںکہ یہاں کھلنے والی دکانوں پر کورونا پر قابو کے لیے کوئی موثر اقدام نہیں اٹھایا جا رہا ہے۔ سینیٹایزیشن کا کوئی نظم نہیں ہے۔ یہاں بھیڑ کے ساتھ لاک ڈاؤن کا معیار پورا نہیں کیا جا رہا ہے۔ انتظامیہ کی طرف سے اعلانات تو ہو رہے ہیں، لیکن عملی طور پر کم اثر ہو رہا ہے۔
نوئیڈا میں آج دو کورونا مثبت مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ آج یہاں 33 افراد کی رپورٹ موصول ہوئی ہیں، جس میں 2 افراد میں کورونا سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ 31 افراد کی رپورٹ منفی پائی گئی ہیں۔
سیکٹر 22 نوئیڈا میں آج ایک 40 سالہ مرد اور ایک 80 سال کی عمر رسیدہ خاتون متاثرہ مریضوں میں شامل ہیں۔
نوئیڈا: کورونا کے دو مزید مثبت مریض پائے گئے - نوئیڈا میں مزید دو کرونا مثبت مریض پائے گئے
اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں سخت لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ آج کورونا کے دو مزید مثبت مریض پائے گئے ہیں۔ اس طرح سے کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر اب 218 ہوگئی ہے۔