ETV Bharat / state

پولیس تصادم میں دو بدمعاش گرفتار - undefined

اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے کوتوالی دیہات علاقے میں ہوئے پولیس تصادم میں دو بدمعاش زخمی ہوگئے۔پولیس نے دونوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

two miscreants arrested
پولیس تصادم میں دو بدمعاش گرفتار
author img

By

Published : Feb 28, 2020, 2:06 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 8:47 PM IST

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس دنیش کمار پی نے جمعہ کو یہاں بتایا کہ جمعرات کو کوتوالی دیہات علاقے میں چیکنگ کے دوران نیا گاؤں ٹپری کے نزدیک پولیس نے بائیک سوار دو بدمعاشوں کو گھیر لیا۔ خود کو گھرتا دیکھ بدمعاشوں نے پولیس پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے کی کوشش کرنے لگے۔ پولیس کی جوابی کاروائی میں دونوں زخمی ہوگئے۔

زخمی بدمعاشوں میں گنگوہ علاقے کے جری کوڈلا باشندہ قاسم عرف کاسا اور نکڈل علاقے کا رہنے والا عالی شان شامل ہے۔ بدمعاشوں کے قبضے سے ایک طمنچہ اور کچھ کارتوس برآمد کئے گئے ہیں۔ اس دوران بدمعاشوں کی گولی ایس آئی پرویز کی بلٹ پروف جیکٹ میں لگی جس سے وہ بچ گئے۔انہوں نے بتایا کہ دونوں زخمی بدمعاشوں کو استپال میں داخل کرایا گیا ہے۔ گرفتار بدمعاشوں کے خلاف کئی معاملے درج ہیں۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 8:47 PM IST

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.