پولیس ذرائع نے جمعرات کو یہاں یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ نوجوان کی شناخت خیرہ گڑھ علاقے کے گئورؤ رہائشی منگل سنگھ کے 20 سالہ بیٹے شيام بير اور كچھ پورہ رہائشی موہن لال كشواها کی 17 سالہ بیٹی پوجا کے طور پر کی گئی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات میں پتہ چلا کہ دونوں کا معاشقہ چل رہاتھا۔ دونوں کو قابل اعتراض حالت میں دیکھنے کے بعد اہل خانہ اور دیہاتیوں نے كاگارول علاقے میں لا کر ان کی لاٹھی ڈنڈوں سے پیٹ پیٹ کر قتل کر دیا۔ واقعہ کی اطلاع پر پولیس افسر اور متعددتھانوں کی پولیس موقع پر موجود ہے۔ اس سلسلہ میں پولیس کو ابھی کوئی تحریر نہیں ملی ہے۔