ETV Bharat / state

کوشامبی: چار مزدوروں کو ٹرک نے کچل دیا - اترپردیش

'بھیکھمپور کے باشندے دلیپ گوسوامی اور منی لال کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ رام سنگھ اور کشن شدید طور پر زخمی ہوگئے'۔

کوشامبی: چار مزدوروں کو ٹرک نے کچل دیا
author img

By

Published : Sep 26, 2019, 2:30 AM IST

Updated : Oct 2, 2019, 1:16 AM IST

ریاست اترپردیش میں ضلع کوشامبی کے کوکھراج علاقے کے مورت گنج بازار میں ایک بے قابو ٹرک نے چار مزدوروں کو کچل دیا جن میں سے دو کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

کوکھراج تھانہ انچارج اجیت پانڈے نے بتایا کہ 'الہ آباد۔کانپور روڈ پر واقع مورت گنج بازار میں منیش کمار کے مکان کا تعمیری کام چل رہا ہے۔ مزدور سڑک کے کنارے گٹھری اٹھاکر لے جارہے تھے۔ اسی دوران کانپور کی جانب سے آنے والی تیز رفتار بے قابو ٹرک نے چار مزدوروں کو اپنی زد میں لے لیا۔

انہوں نے بتایا کہ حادثے میں بھیکھمپور کے باشندے دلیپ گوسوامی اور منی لال کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ رام سنگھ اور کشن شدید طور پر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کروایا گیا ہے۔ پولیس نے ٹرک ڈرارئیور کو گرفتار کر لیا ہے۔

Intro:Body:

altamash

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 1:16 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.