ETV Bharat / state

نوئیڈا میں ایمبولینس حادثے کا شکار - accident news

گریٹر نوئیڈا ایکسپریس وے پر بدھ کی صبح ایک ایمبولینس بےقابو ہوکر حادثے کا شکار ہوگئی، جس میں سوار مریض اور ڈرائیور شدید طور پر زخمی ہوگئے۔

نوئیڈا میں ایمبولینس حادثے کا شکار
نوئیڈا میں ایمبولینس حادثے کا شکار
author img

By

Published : Aug 11, 2021, 1:49 PM IST

اترپردیش کے گریٹر نوئیڈا ایکسپریس وے پر بدھ کی صبح ایک ایمبولینس بےقابو ہوکر حادثے کا شکار ہوگئی، ایمبولینس میں سوار ایک مریض اور ڈرائیور شدید طور پر زخمی ہوگئے۔

نوئیڈا میں ایمبولینس حادثے کا شکار
نوئیڈا میں ایمبولینس حادثے کا شکار

واقعے کی اطلاع ملتے ہی جائے وقوع پر پہنچی نوئیڈا ٹریفک پولیس نے حادثے میں زخمی مریض اور ڈرائیور کو فوراً ہسپتال روانہ کیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔ تباہ شدہ ایمبولینس کو ٹریفک پولیس نے ایکسپریس وے سے ہٹایا اور ٹریفک کو بحال کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.