مخبر کی اطلاع پر ضلع امروہہ کی ڈیڈولی کوتوالی پولیس نے ایک ٹرک سے اروناچل پردیش مارک کی غیرقانونی شراب کے ضبط کیے، جس کی مالیت تقریبا 12 لاکھ روپے ہے۔
شراب کے ساتھ ساتھ گرفتار ہونے والے سہیل اور دینہال دونوں چنڈی گڑھ کے رہنے والے ہیں۔
پولیس کے مطابق یہ افراد گھریلوں سامانوں کو شراب کی پیٹیوں پر رکھتے تھے اور چیکنگ کے دوران کسی بھی سرکاری ادھیکری کا سامان لے جانے کا بہانہ کر دیتے اور صاف بچ کر نکل جاتے تھے۔