فائر بریگیڈ ڈیپارٹمنٹ کے دو ملازمین میں حال ہی میں کورونا وائرس سے متاثرہ دو افراد کی شناخت ہوئی تھی۔
اس کے بعد محکمہ فائر بریگیڈ میں ہلچل پیدا ہوگئی۔ لیکن اب دونوں افراد رپورٹ نگیٹو آنے سے محکمہ نے راحت کی سانس لی ہے.
جب دونوں ملازمین واپس آئے تو محکمہ فائر بریگیڈ کی جانب سے انہیں پھول پیش کر ان کا استقبال کیا گیا۔
چیف فائر آفیسر سنیل کمار کا کہنا ہے کہ دونوں ملازمین کے فارغ ہونے کے بعد محکمہ لوگوں میں خوشی ہے۔