ETV Bharat / state

Two Drug Peddlers Aressted: لڑکیوں کے کپڑے پہن کرمنشیات فروخت کرنے والے دو افراد گرفتار - Greater Noida Police

ابھی تک یہ سننے میں آتا رہا ہے کہ کوئی آدمی لڑکیوں کے کپڑے پہن کر چوری کرتا ہے یا بھیک مانگتا ہے، لیکن کبھی نہیں سنا ہوگا کہ کوئی آدمی لڑکیوں کے کپڑے پہن کر اور میک اپ کرکے منشیات فروخت کرتا ہو۔ لیکن اترپردیش کے گریٹر نوئیڈا پولیس نے ایسے ہی دو لوگوں کو Two Drug Peddlers Aressted گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے ان کے قبضے سے 2 کلو 500 گرام ڈوڈا برآمد کیا ہے۔

لڑکیوں کے کپڑے پہن کرمنشیات فروخت کرنے والے دو افراد گرفتار

author img

By

Published : Dec 10, 2021, 10:55 PM IST

گریٹر نوئیڈا پولیس Greater Noida Police کے مطابق اطلاع کی بنیاد پر بیٹا-2 پولیس Beta 2 Police Station In Noida نے مغربی بنگال کے سنٹو اور نوئیڈا دادری کے راہول کو گرفتار کیا۔ پولیس نے ان کے قبضے سے 2 کلو 500 گرام ڈوڈا برآمد کیا ہے۔

بیٹا-2 تھانہ پولیس کے مطابق یہ دونوں لڑکیوں کے کپڑے پہن کر اور میک اپ کر کے شہر میں منشیات فروخت کرتے تھے۔ وہ لڑکیوں کے کپڑے پہنتے تھے اور میک اپ کرتے تھے تاکہ یہ دونوں پکڑے نہ جائیں، لیکن گریٹر نوئیڈا پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا ہے۔ اب تک کی تفتیش میں پتہ چلا ہے کہ یہ دونوں ملزم پہلے بھی جیل جا چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Drug Peddler Arrested: منشیات فروشی کے الزام میں دو افراد گرفتار

ڈوڈا کیا ہے؟
یہ افیم ہوتی ہے، پوست کے سوکھے پھل کے چھلکے کو ڈوڈا کہتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.