ETV Bharat / state

اے ایم یو میں دو ڈاکٹرز معطل، احتجاج کا انتباہ - اے ایم یو جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج ریسیڈنٹ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر حمزہ ملک نے بتایا

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج کے ایمرجنسی اور ٹراما سینٹر میں تعینات ڈاکٹر محمد عظیم الدین ملک اور ڈاکٹر عبید امتیاز الحق کو گذشتہ روز معطل کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے ڈاکٹرز احتجاج کر سکتے ہیں۔

two doctors terminated in amu, protest warning
اے ایم یو میں دو ڈاکٹرز معطل، احتجاج کا انتباہ
author img

By

Published : Oct 21, 2020, 9:17 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں واقع معروف ادارہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے ٹیلی فون پر دی گئی ہدایت کے بعد شائع نوٹس کے مطابق گذشتہ روز میڈیکل کالج ایمرجنسی اور ٹراما سینٹر میں تعینات میڈیکل آفیسرز کی تقرری کو بنا کسی وجہ کے معطل کرنے کے خلاف ڈاکٹرز نے خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ فورا ڈاکٹرز کی معطلی نوٹس کو منسوخ کریں، ورنہ احتجاج کریں گے۔

اے ایم یو میں دو ڈاکٹرز معطل، احتجاج کا انتباہ

اے ایم یو جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج ایمرجنسی اور ٹراما سینٹر میں تعینات میڈیکل آفیسرز ڈاکٹر محمد عظیم الدین ملک اور ڈاکٹر عبید امتیاز الحق کو گذشتہ روز ان کی تقرریوں سے فوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔

نوٹس کے مطابق وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور کے ذریعے دی گئی ہدایت کے بعد ڈاکٹر ایس اے ایچ زیدی (میڈیکل، آفیسر انچارج) میڈیکل کالج نے نوٹس شائع کیا تھا۔

two doctors terminated in amu, protest warning
اے ایم یو میں دو ڈاکٹرز معطل، احتجاج کا انتباہ

اے ایم یو جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج ریسیڈنٹ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر حمزہ ملک نے بتایا کہ جس طرح سے گزشتہ روز میڈیکل آفیسر کی جانب سے ایک نوٹس شائع کیا گیا ہے جس میں وائس چانسلر کے کہنے پر ٹراما سینٹر میں تیعنات میڈیکل آفیسرز ڈاکٹر عبید اور ڈاکٹر عظیم الدین کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے جس کے خلاف آر ڈی اے کی جانب سے ایک خط لکھا گیا ہے۔

اس خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ دونوں ڈاکٹرز کی معطلی کو فورا واپس لیا جائے۔ اگر یونیورسٹی انتظامیہ دونوں ڈاکٹرز کو واپس لیتا ہے تو آر ڈی اے اس فیصلے کا استقبال کرے گا، ورنہ ہم اپنا جمہوری حق کا استعمال کرتے ہوئے احتجاج کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.