ETV Bharat / state

میرٹھ :سلنڈر پھٹنے سےدوہلاک، پانچ افراد زخمی - میرٹھ میں رسوئی گیس سے حادثہ

ریاست اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں ایک دردناک واقعہ پیش آیا جب کہ کھانا پکاتے وقت ایک سلنڈر پھٹ گیا، جس کی وجہ سے دو ہلاک اور دیگر پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

سلنڈر پھٹنے سےدوہلاک، پانچ افراد زخمی
سلنڈر پھٹنے سےدوہلاک، پانچ افراد زخمی
author img

By

Published : Mar 3, 2021, 4:34 AM IST

میرٹھ میں کھانا پکاتے وقت سلنڈر پھٹنے سے دادی پوتے کی موت ہوگئی، جب کہ دیگر پانچ افراد زخمی بتائے جا رہے ہیں۔

سلنڈر پھٹنے سےدوہلاک، پانچ افراد زخمی

یہ حادثہ ضلع میرٹھ کے تھانا لساڑی گیٹ کے علاقہ فتح اللہ پور کے نورنگر کا ہے، جب کھانا پکاتے وقت سلنڈر پھٹ گیا، جس کی زد میں آکر ایک خاتون اور ایک بچے کی موت ہوگئی۔

سلنڈر پھٹنے سےدوہلاک، پانچ افراد زخمی
سلنڈر پھٹنے سےدوہلاک، پانچ افراد زخمی
سلنڈر پھٹنے سےدوہلاک، پانچ افراد زخمی
سلنڈر پھٹنے سےدوہلاک، پانچ افراد زخمی

اس کے علاوہ پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں، جنہیں علاج کے لیے میرٹھ کے جگدمبا ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

سلنڈر پھٹنے سےدوہلاک، پانچ افراد زخمی
سلنڈر پھٹنے سےدوہلاک، پانچ افراد زخمی

پولیس نے معاملہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہے، تاہم ابھی تک سلنڈر کے پھٹنے کی وجوہات کا پتہ نہیں لگ سکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.