ETV Bharat / state

Moradabad Road Accident مرادآباد میں ٹرک سے کچل کر دو کی موت - مرادآباد میں اسکوٹی حادثہ

ضلع مرادآباد میں دو اسکوٹی کی آمنے سامنے کی ٹکر ہوجانے کے بعد ایک اسکوٹی بے قابو ہوکر ٹرک کے پہیے کے نیچے آگئی جس میں دو لوگوں کی موت ہو گئی۔ Road Accident in Moradabad

مرادآباد میں ٹرک سے کچل کر دو کی موت
مرادآباد میں ٹرک سے کچل کر دو کی موت
author img

By

Published : Dec 9, 2022, 8:59 AM IST

مرادآباد: ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد کے کانٹھ روڈ پر ٹرک کی زد میں آنے سے اسکوٹی سوار خاتون اور بچے کی موت ہوگئی۔ پولیس ذرائع نے جمعرات کو بتایا کہ شام کے وقت کانٹھ روڈ پر اکبر قلعہ کے نزدیک ایک اسکوٹی سوار خاتون اور بچے کو ایک ٹرک نے کچل دیا۔ دونوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ Scooty Accident in Moradabad

دراصل دو اسکوٹی کی آمنے سامنے کی ٹکر ہوجانے کے بعد ایک اسکوٹی بے قابو ہوکر ٹرک کے پہیے کے نیچے آگئی جس سے اس پر سوار خاتون کا سر ٹرک کے نیچے آگیا۔ اس حادثے میں ساتھ میں بیٹھے بچے کی بھی موقع پر موت ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں: Odisha Road Accident اڈیشہ میں ٹرک کی زد میں آکر چار افراد ہلاک

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.