ETV Bharat / state

نوئیڈا: پولیس اور بدمعاشوں کے مابین تصادم، دو گرفتار - موٹر سائیکل برآمد

ملزمان کے قبضے سے ایک پستول، ایک زندہ کارتوس، ایک خالی کارتوس، ایک چاقو اور ایک ہونڈا یونیکارن موٹر سائیکل برآمد کیا گیا ہے۔

نوئیڈا: پولیس اور بدمعاشوں کے مابین تصادم، دو گرفتار

author img

By

Published : Dec 4, 2020, 4:30 PM IST

ریاست اتر پردیش کے نوئیڈا میں چیکنگ کے دوران تھانہ سورج پور کے قریب ہوئے انکاؤنٹر میں دو ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان ہوئے تصادم میں ملزم نور محمد گولی سے زخمی ہونے کے بعد گرفتار کر لیا گیا جبکہ مقابلے کے دوران فرار ساتھی ملزم دیپک عرف ڈی کے کو بھی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

نوئیڈا: پولیس اور بدمعاشوں کے مابین تصادم، دو گرفتار

اطلاعات کے مطابق ملزمان کے قبضے سے ایک پستول، ایک زندہ کارتوس، ایک خالی کارتوس، ایک غیر قانونی چاقو اور ایک ہونڈا یونیکارن موٹر سائیکل برآمد کیا گیا ہے۔

وہیں زخمی بدمعاش کو پولیس نے علاج کے لئے اسپتال بھیج دیا ہے۔

فی الحال پولیس معاملے کی مزید تحقیقات کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.