ETV Bharat / state

Darbhanga Blast Case: شاملی سے دو افراد گرفتار

بہار کے دربھنگہ ریلوے اسٹیشن پر گزشتہ 17 جون کو ہونے والے دھماکے کا کنکشن اب اتر پردیش کے کیرانہ کے ساتھ بھی مبینہ جڑتا ہوا نظر آرہا ہے۔

Darbhanga blast case : شاملی سے دو افراد گرفتار

author img

By

Published : Jul 3, 2021, 7:37 AM IST

Updated : Jul 3, 2021, 7:59 AM IST

دربھنگہ دھماکہ کیس میں این آئی اے نے اتر پردیش کے ضلع شاملی کے کیرانہ سے مزید دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔ تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ دربھنگہ دھماکے کے بعد عمران اور ناصر نے پاکستان میں آئی ایس آئی کے ایجنٹ عمران کانا کو تصاویر بھیجی تھی۔

بہار کے دربھنگہ ریلوے اسٹیشن پر گزشتہ 17 جون کو ہونے والے دھماکے کا کنکشن اب اتر پردیش کے کیرانہ کے ساتھ بھی مبینہ جڑتا ہوا نظر آرہا ہے۔ این آئی اے نے پکڑے گئے کیرانہ کے عمران اور ناصر کی انپٹس پر شاملی پولیس کی مدد سے حاجی سلیم اور کفیل احمد کو بھی جمعہ کے روز گرفتار کیا تھا۔ اس معاملے کو لے کر این آئی اے ملزموں سے پوچھ گچھ کر رہی ہے۔

گرفتار ناصر اور عمران سے پولیس تفتیش میں سامنے آیا ہے کہ 'ان کے رابطے میں کیرانہ کے بہت سے نوجوان ہیں۔ پولیس نے سبھی کی نگرانی شروع کردی ہے۔ ان میں حاجی سلیم اور کفیل احمد بھی شامل تھے۔'

یہ بھی پڑھیں: دربھنگہ بلاسٹ معاملہ: نامپلی عدالت میں دو ملزمین کی پیشی

ایس پی شاملی کا کہنا ہے کہ 'عمران اور ناصر کے ساتھ رابطے میں آنے والے ہر شخص کی سرگرمیوں پر نظر رکھی جارہی ہے۔ جلد ہی مزید لوگوں کو بھی گرفتار کیا جاسکتا ہے۔'

Last Updated : Jul 3, 2021, 7:59 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.