ETV Bharat / state

نوئیڈا: غیرقانونی شراب کے خلاف مہم میں شدت، دو گرفتار - نوئیڈا میں غیرقانونی شراب کے خلاف مہم

گوتم بدھ نگر میں غیر قانونی شراب کی منتقلی و فروخت کی روک تھام کے لیے چلائی جارہی مہم کے تحت محکمہ ایکسائز ٹیم، انتظامیہ اور ایس ٹی ایف کی مشترکہ ٹیم نے بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔

Two arrested for smuggling alcohol in Noida
نوئیڈا: غیرقانونی شراب کی منتقلی کے خلاف مہم میں شدت، دو گرفتار
author img

By

Published : Sep 23, 2020, 3:09 PM IST

دادری تھانہ کے ایم یو 2 پر چھاپہ کے دوران ٹاٹا جنون (گاڑی نمبر HR 55 U 4070) اور ہونڈا سٹی (DL4C NC0210) سے 88 کارٹون ضبط کئے گئے جن میں پوامس انڈیا برانڈ کی غیرقانونی شراب کے 3960 بوتلز تھے۔

نوئیڈا: غیرقانونی شراب کی منتقلی کے خلاف مہم میں شدت، دو گرفتار

ضبط شدہ شراب کی قیمت لاکھوں میں بتائی جارہی ہے۔ ٹیم نے چھاپے کے دوران دو ملزمین کو گرفتار کیا ہے جن کی شناخت بلند شہر کے دھرمیندر اور پلول ہریانہ کے بنوری کی حیثیت سے کی گئی جبکہ دیگر دو ملزمین راجن اور گورو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

Two arrested for smuggling alcohol in Noida
نوئیڈا: غیرقانونی شراب کی منتقلی کے خلاف مہم میں شدت، دو گرفتار

تمام 4 ملزمین کے خلاف تھانہ دادری میں ایکسائز ایکٹ کی دفعہ 60/63/72 اور آئی پی سی کی دفعہ 420،467،468 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا اور گرفتار کئے گئے 2 ملزمین کو جیل بھیج دیا گیا۔ پولیس کی جانب سے مفرور ملزم کی تلاش جاری ہے۔

ڈسٹرکٹ ایکسائز آفیسر راکیش بہادر سنگھ نے کہا کہ شراب کی غیرقانونی منتقلی و فروخت کے خلاف مہم جاری رہے گی اور ملزمین کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.