ETV Bharat / state

Remarks on CM Yogi: یوگی پر ریمارکس، گرفتار شخص کے خلاف گینگسٹر دفعہ لگانے کا اعلان

وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف نازیبا ریمارکس کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا۔ اس معاملے میں دو ملزمین کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ابھی بھی ایک ملزم مفرور ہے۔ Indecent remarks against CM Yogi Adtiyanath

یوگی پر ریمارکس، گرفتار شخص کے خلاف گینگسٹر دفعہ لگائی گئی

author img

By

Published : Apr 18, 2022, 4:33 PM IST

غازی آباد: اتر پردیش غازی آباد کے مودی نگر میں سی ایم یوگی پر نازیبا تبصرہ کرنے والے دو لڑکوں کو بھی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار کیے گئے دوسرے لڑکے پر الزام ہے کہ اس نے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف نازیبا ریمارکس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کیا تھا۔ ابھی بھی اس کیس میں ایک ملزم مفرور ہے۔ چار دن پہلے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوا تھا، جس میں ایک نوجوان ریاست کے وزیر اعلیٰ کے خلاف نازیبا تبصرہ کر رہا تھا۔ یہی نہیں وہ پولیس اور مخصوص مذہب کے خلاف بھی تبصرہ کر رہا تھا۔ indecent remarks against CM Yogi Adtiyanath

سی او سنیل کمار سنگھ نے بتایا کہ مفرور ملزم انصار ساکن کلچینا گاؤں کو مخبر کی اطلاع کی بنیاد پر گرفتار کیا۔ انہوں نے بتایا کہ تین روز قبل اس کیس میں افروز کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ اس معاملے میں اب بھی ایک ملزم مفرور ہے۔ سی او سنیل کمار سنگھ نے کہا کہ چوکی انچارج کی طرف سے درج کرائی گئی رپورٹ میں مزید دفعات لگائی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ تینوں پر گینگسٹر کارروائی کی جائے گی۔ Remarks on cm Yogi

یہ بھی پڑھیں : CM Yogi Exclusive Interview: یوپی وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کی ای ٹی وی بھارت کے ساتھ خصوصی بات چیت

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.