ETV Bharat / state

جعلی نوٹ چھاپنے کے الزام میں دو گرفتار - جعلی نوٹ اور آلات برآمد

لکھنؤ میں پولیس نے پیر کو عالم باغ علاقے سے جعلی نوٹوں کا کاروبارکرنے والے گروہ کے دو اراکین کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے ہزاروں کی تعداد میں چھاپے گئے جعلی نوٹ اور آلات برآمد کئے ہیں۔

جعلی نوٹ چھاپنے کے الزام میں دو گرفتار
جعلی نوٹ چھاپنے کے الزام میں دو گرفتار
author img

By

Published : Jan 13, 2020, 7:02 PM IST

ایس پی(شہر) سریش چندر راوت نے پیر کو یہاں بتایا کہ عالم باغ اور سائبرسیل کی ٹیم نے مشترکہ طور سے کاروائی کرتے ہوئے جعلی نوٹوں کا کاروبار کرنے والے گروہ کے دو اراکین رائے بریلی باشندہ رام کمل یادو اور لکھنؤ باشندہ ستیش پانڈے کو گرفتار کیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ دونوں کے قبضے سے 21 ہزار 750 روپئے کے جعلی نوٹ برآمد کئے گئے ہیں۔ ساتھ ہی ان کے کمرے سے نوٹ چھاپنے کے لیے موجود اسکینر،کاغذ اور دیگر آلات برآمد کئے گئے ہیں۔

مسٹر راوت نے بتایا کہ رام کمل یادو نے پوچھ گچھ میں بتایا کہ اس سے پہلے وہ اپنے ساتھی راگھویندر کے ساتھ مل کر جعلی نوٹ کا کاروبار کرتا تھا۔

اسے اسی معاملے میں وبھوتی کھنڈ پولیس نے گرفتار کر کے جیل بھیجا تھا۔ گرفتار شدہ ملزموں کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔

Intro:Body:

RegionalPosted at: Jan 13 2020 6:22PM

جعلی نوٹ چھاپنے کے الزام میں دو گرفتار

لکھنؤ:13 جنوری(یواین آئی) اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں پولیس نے پیر کو عالم باغ علاقے سے جعلی نوٹوں کا کاروبارکرنے والے گروہ کے دواراکین کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے ہزاروں کی تعداد میں چھاپے گئے جعلی نوٹ اور آلات برآمد کئے ہیں۔

ایس پی(شہر) سریش چندر راوت نے پیر کو یہاں بتایا کہ عالم باغ اور سائبرسیل کی ٹیم نے مشترکہ طور سے کاروائی کرتے ہوئے جعلی نوٹوں کا کاروبار کرنے والے گروہ کے دو اراکین رائے بریلی باشندہ رام کمل یادو اور لکھنؤ باشندہ ستیش پانڈے کو گرفتار کیا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ دونوں کے قبضے سے 21 ہزار 750 روپئے کے جعلی نوٹ برآمد کئے گئے ہیں۔ ساتھ ہی ان کے کمرے سے نوٹ چھاپنے کے لئے موجود اسکینر،کاغذ اور دیگر آلات برآمد کئے گئے ہیں۔

مسٹر راوت نے بتایا کہ رام کمل یادو نے پوچھ گچھ میں بتایا کہ اس سے پہلے وہ اپنے ساتھی راگھویندر کے ساتھ مل کر جعلی نوٹ کا کاروبار کرتا تھا۔ اسے اسی معاملے میں وبھوتی کھنڈ پولیس نے گرفتار کر کے جیل بھیجا تھا۔گرفتار دونوں ملزموں کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔

یواین آئی۔ولی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.