ETV Bharat / state

وزیراعلیٰ کے نام پر کالک پوتنے پر 2 افراد گرفتار

شہنشاہ میہر بھوج کے مجسمے کی نقاب کشائی وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے 22 ستمبر کو دادری میں واقع مہر بھوج کالج میں کی تھی۔ اس دوران وہاں نصب شلالیھ پر شہنشاہ میہر بھوج کے نام سے پہلے لفظ گرجر کو ہٹانے کے حوالے سے تنازعہ ہوا تھا۔

مہیر بھوج مجسمہ: وزیر اعلیٰ کے نام پر کالخ پوتنے والے دو ملزمان گرفتار

author img

By

Published : Sep 29, 2021, 11:02 PM IST

اتر پردیش کے نوئیڈا کے قصبہ دادری کے میہر بھوج کالج میں سمراٹ میہر بھوج کے مجسمے پر وزیر اعلیٰ کے نام پر سیاہی پوتنے والے دو ملزمین کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔

ملزمین کے نام دیپک ناگر اور وکرانت ہیں۔ اس سے قبل 22 ستمبر کو سمراٹ میہر بھوج کے مجسمے کی نقاب کشائی کے وقت نصب کئے گئے کتبہ پر شہنشاہ میہر بھوج کے نام سے پہلے گرجر لکھنے پر تنازعہ ہوا تھا۔

اس دوران منگل کی صبح کچھ لوگوں نے گنگا جل سے لکھے ہوئے لفظ 'گجر' کو دھویا تھا اور وزیر اعلیٰ، رکن اسمبلی اور دیگر لوگوں کے نام پر کالخ پوت دی تھی۔

اس معاملے میں گرجر ودیا سبھا کے سکریٹری کی شکایت پر کوتوالی دادری پولیس نے 150 نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔ جس کے حوالے یہ پہلی گرفتاری ہے۔

کوتوالی دادری انچارج پردیپ ترپاٹھی کے مطابق گرجر مہا سبھا کی شکایت پر درج کیس کی تحقیقات کے دوران دو ملزمان دیپک ناگر اور وکرانت کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ دیگر ملزمان کو بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

شہنشاہ میہر بھوج کے مجسمے کی نقاب کشائی وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے 22 ستمبر کو دادری میں واقع مہر بھوج کالج میں کی تھی۔ اس دوران وہاں نصب شلالیھ پر شہنشاہ میہر بھوج کے نام سے پہلے لفظ گرجر کو ہٹانے کے حوالے سے تنازعہ ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: عدالت نے تسلیم کیا کہ دہلی فسادات ایک سازش کے تحت ہوئے: محمود پراچہ

وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے نام پر کچھ سماجی دشمن عناصر نے منگل کی صبح شہنشاہ میہر بھوج کے مجسمے پر پتھر کی تختی پر ان کے نام سے پہلے لکھا گیا لفظ گجر بھی گنگاجل سے دھویا گیا۔

اس معاملے میں گرجر ودیا سبھا کے سکریٹری رام چندر ورما نے منگل کی شام کوتوالی دادری میں شکایت دیتے ہوئے 150 نامعلوم افراد کے خلاف شکایت درج کرائی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.