ETV Bharat / state

دودھ پینے سے بچے بیمار - ریاست اترپردیش کے ضلع متھرا

ریاست اترپردیش کے ضلع متھرا میں پیکٹ کا دودھ پینے سے تقریباً ایک درجن بچوں کی طبیعت بگڑ گئی اور ان میں سے دو بچے ہلاک ہو گئے۔

متھرا: پیکٹ کا دودھ پینے سے بارہ بچوں کی طبیعت خراب
author img

By

Published : Aug 29, 2019, 9:52 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 7:21 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع متھرا میں اس وقت سنسنی پھیل گئی جب بال سسورا کے چلڈرن کیئر ہوم میں تقریباً ایک درجن بچوں کو الٹی اور دست کی شکایت ہونے لگی جس کی وجہ سے بچوں کو علاج کے لیے ضلعی اسپتال میں داخل کرایا گیا، جہاں دو بچوں کی علاج سے پہلے ہی موت ہو گئی اور چار بچوں کو آگرہ منتقل کر دیا گیا جب کہ چھ بچوں کا ضلعی اسپتال میں ہی علاج چل رہا ہے۔

متھرا: پیکٹ کا دودھ پینے سے بارہ بچوں کی طبیعت خراب

چیف ڈیولپمنٹ آفیسر رام نواس نے بتایا کہ 'چلڈرن کیئر ہوم میں بچوں کی صحت خراب ہوئی ہے جس میں 2 بچے موقع پر ہی دم توڑ گئے، ایک بچہ 6 ماہ کا ہے اور دوسری بچی 2 برس کی ہے۔ علاج کے لیے 4 بچوں کو ایس این میڈیکل کالج منتقل کیا گیا ہے جبکہ 6 بچوں کا ڈسٹرکٹ اسپتال میں ہی علاج جاری ہے، اس سارے معاملے میں غفلت برتنے والے افسران کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔'

واضح رہے کہ بچوں نے صبح کے وقت پیکٹ والا دودھ پیا تھا جس کی وجہ سے انہیں دست اور الٹی کی شکایت ہونے لگی تھی۔

Intro:मथुरा। जनपद के बाल शिशु गृह में अचानक एक दर्जन बच्चों की तबीयत बिगड़ गई सभी बच्चों को उल्टी दस्त की शिकायत हुई।बच्चो को इलाज के लिए जिला अस्पताल में भर्ती कराया गया। लेकिन दो बच्चों की मौके पर मौत हो गई 4 बच्चों को उपचार के लिए आगरा रेफर कर दिया नहीं 6:00 बजे जिला अस्पताल में इलाज करा रहे हैं।

Body:बाल ससुरा में बच्चों की तबीयत बिगड़ने से जिला प्रशासन में मचा हड़कंप आज सुबह सभी बच्चों ने पैकेट वाला दूध पिया था दूध पीने के बाद अचानक बच्चों की तबीयत बिगड़ गई और सभी को उल्टी दस्त की शिकायत होने लगी।

Conclusion:मुख्य विकास अधिकारी रामनिवास ने बताया कि पाल शिशु ग्रह में बच्चों की तबीयत बिगड़ी। जिसमें 2 बच्चों की मौके पर मौत हो गई, एकबच्चा 6 महीने का, और दूसरा 2 साल की बेटी है। 4 बच्चों को आगरा उपचार के लिए एसएन मेडिकल कॉलेज भेज दिया है ।वहीं जिला अस्पताल में 6 बच्चों का इलाज कराया जा रहा है इस पूरे मामले पर जिन अधिकारियों की लापरवाही होगी उनके खिलाफ सख्त से सख्त कार्रवाई की जाएगी।

वाइट रामनिवास मुख्य विकास अधिकारी

mathura reporter
praveen sharma
9410271733,8979375445
Last Updated : Sep 28, 2019, 7:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.