ETV Bharat / state

بارہ بنکی : مجاہد آزادی عبدالقیوم انصاری کی برسی پر حکومت کو میمورنڈم

کانگریس اقلیتی سیل نے بتایا کہ کچھ بنکر تو ایسے بھی ہیں جو بنکری میں کام آنے والا سامان فروخت کرکے اپنا گزارا کر رہے ہیں۔

author img

By

Published : Jan 18, 2021, 7:25 PM IST

news
news

اتر پردیش کے شہر بارہ بنکی میں دوشنبہ کو مجاہد آزادی عبدالقیوم انصاری کی برسی کے موقع پر کانگریس اقلیتی سیل نے بنکروں کے مسائل کے حل کے لیے وزیر اعلی یوگی ادتیاناتھ کو پانچ نکاتی میمورنڈم سونپا۔

میمورنڈم کے ذریعہ وزیر اعلیٰ کو بنکروں کی صورت حال سے روبرو کرایا گیا اور ان کے تمام مسائل کو حل کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

مجاہد آزادی عبدالقیوم انصاری کی برسی پر حکومت کو میمورنڈم

اس موقع پر کانگریس اقلیتی سیل نے وزیراعلیٰ کو بتایا 'لاک ڈاؤن کی وجہ سے بنکروں کا قدیمی پیشہ برباد ہو گیا ہے۔ جس کی وجہ سے بنکر بھکمری کی کگار پر ہیں اور محنت مزدوری کر کے اپنا گزارا کر رہے ہیں'۔

انہوں نے بتایا 'کچھ بنکر تو ایسے بھی ہیں جو بنکری میں کام آنے والا سامان فروخت کر کے اپنا گزارا کر رہے ہیں'۔

یہ بھی پڑھیے
ممتا بنرجی کا نندی گرام سے انتخاب لڑنے کا اعلان

کانگریس اقلیتی سیل نے بنکروں کو فلیٹ ریٹ پر بجلی موصول کرانے کے ساتھ بنکروں کے کٹے کنیکشن کو دوبارہ جوڑنے، بنکروں کا جنوری 2020 تک بقایا بل معاف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اس کے علاوہ ایس سی ایس ٹی بنکروں کے لیے بنائی گئی اسکیمز میں او بی سی بنکروں کو بھی شامل کئے جانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.