ETV Bharat / state

مٹی کے فن کو فروغ دینے کی کوشش

کلکٹریٹ آڈیٹوریم میں مٹی کے فن سے منسلک کارکنوں کے ساتھ مٹی کلا بورڈ کے چیئرمین دھرم ویر پرجا پتی نے ملاقات کی۔

مٹی کے فن کو فروغ دینے کی کوشش
author img

By

Published : Aug 30, 2019, 11:29 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 10:18 PM IST

پرجا پتی نے کہا کہ 'اترپردیش کی حکومت مٹی کے برتن بنانے والے فن کو آگے بڑھانے کے لیے سنجیدہ ہے۔'

ریاست میں مٹی سے بنے برتنوں کا استعمال کرتے ہوئے ہم اپنی صحت اور ماحولیات کو آلودگی سے پاک کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتupے ہیں۔'

انہوں نے کہا کہ 'مٹی کے فن سے منسلک کارکنوں کی نشاندہی کرتے ہوئے ان کے روزگار کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ جس سے عام لوگوں کو مٹی کے برتنوں کی افادیت اور فوائد کی معلومات آسانی سے حاصل ہو اور مٹی سے بنے برتنوں کا زیادہ سے زیادہ استعمال ہو سکے۔'

انہوں نے کہا کہ 'یہ پروگرام اتر پردیش کی حکومت کا اہم پروگرام ہے۔ جس سے عام لوگ اور آنے والی نسل کو صاف پانی، اچھی صحت، آلودگی سے پاک ماحول کی سوغات دے کر، مٹی کے فن سے وابستہ کارکنوں کو روزگار کے مواقع فراہم کر سکیں۔'

Intro:Mitti kala board president meeting in NoidaBody:مٹی کے فن کو آگے بڑھانے کے لئے اتر پردیش کی حکومت سنجیدہ
گوتم بدھ نگر:
کلکٹریٹ آڈیٹوریم میں حکام اور مٹی فن (مٹی سے بنے برتن )سے منسلک کارکنوں کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے ماٹی کلا بورڈ کے چیئرمین دھرم ویر پرجا پتی نے اپنے خطاب میں کہا کہ اتر پردیش کی حکومت مٹی فن(مٹی کے برتن بنانے کافن) کو آگے بڑھانے کو لے کر سنجیدہ ہے۔اس لئے متعدد کوششیں کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریاست میں مٹی سے بنے برتنوں کا استعمال کرتے ہوئے ہم اپنے صحت اور ماحول کو آلودگی سے پاک کرنے میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں ۔ اس لئے ہمیں اپنے مٹی فن سے منسلک کارکنوں کی نشاندہی کرتے ہوئے ان کے روزگار کو بڑ فروغ دینے کے لئے کوشش کرنے ہوگی ۔جس کے لئے ان کو مٹی اور تربیت کا بندوبست اور ان کے مٹی کے برتن کومتعارف کئے جانے کی کوشش کرنا ضروری ہے۔جس سے عام لوگوں کو مٹی کے برتنوں کی افادیت اور فوائد کی معلومات آسانی سے حاصل ہو سکے اور مٹی سے بنے برتنوں کی زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے کے لئے وسیع سطح پر پبلسٹی كرا ئے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ مٹی سے بنے برتنوں کا استعمال کرتے ہوئے اپنی صحت اور ماحول کو صحت مند بنا سکیں۔ انہوں نے کہا کی یہ پروگرام اتر پردیش کی حکومت کا اہم پروگرام ہے جس سے عام لوگوں اور آنے والی نسل کو صاف پانی، تندورست صحت، آلودگی سے پاک ماحول کی سوغات دے کر مٹی کے فن سے وابستہ کارکنوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرائے جا سکیں اور انہوں نے پالی تھین کے استعمال سے ہونے والے مسائل کے تعلق سے تفصیلی جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پالی تھین کوبینڈ کرنے کے لئے خصوصی مہم چلائی جائے۔Conclusion:Mitti kala board
Last Updated : Sep 28, 2019, 10:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.