ETV Bharat / state

بارہ بنکی : نکڑ ناٹک کے ذریعہ ٹریفک قوانین کے تئیں بیدار کرنے کی پہل - پروگرام میں نغمے اور نکڑ ناٹک

ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں سنیچر کو وزارت روڈویز اور ہائیویز کی جانب سے سماجی تنظیم 'سنکلپ سیوا سنستھان' کے ذریعہ سڑک تحفظ پروگرام کا احتمام کیا گیاڈ

بارہ بنکی : نکڑ ناٹک کے ذریعہ ٹریفک قوانین کے تئیں کیا بیدار

author img

By

Published : Jan 16, 2021, 5:50 PM IST

پروگرام میں نغمے اور نکڑ ناٹک کے ذریعہ لوگوں ٹریفک قوانیں کے تئیں بیدار کیا گیاڈ ساتھ ہی لوگوں کو پرچے بھی تقسیم کیے گئے۔

بارہ بنکی : نکڑ ناٹک کے ذریعہ ٹریفک قوانین کے تئیں کیا بیدار

آخر میں تمام افراد کو ٹریف قوانین پر عمل اور اس کے تئیں بیدار رہنے کی حلف بھی دلائی گئی۔

ضلع کے اے آر ٹی او دفتر پر ہوئے اس پروگرام میں سب سے پہلے وہاں اپنا کام کرانے آئے افراد کو نغموں کے ذریعہ ہیلمیٹ پہننے، سیٹ بیلٹ لگانے اور نشے میں گاڑی نہ چلانے کے لئے بیدار کیا۔

بعد میں نکڑ ناٹک کے ذریعہ عوام کو ٹریفک قوانین پر نہ عمل کرنے کے نقصانات سے متعلق جانکاری فراہم کی گئی۔

اس دوران وہاں موجود لوگوں کو بیداری والے پرچے بھی تقسیم کیے گئے۔

آخر میں انہیں ٹریفک قوانین پر عمل کرنے کا حلف دلایا گیا۔ اس موقع پر اے آر ٹی ایڈمنسٹریشن پنکج سنگھ نے کہا کہ موسم سرمہ میں سڑک حادثات کی تعداد میں اضافہ ہو جاتا ہے۔

ان کو کم کرنے کے لئے محکمے کی جانب سے بڑے پیمانے پر بیداری مہم چلائی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے پروگرام کی اس سمت کافی انفرادیت ہے۔

یہ بھی پرھیں: بارہ بنکی: کووڈ-19 کے تئیں بیداری مہم کا آغاز

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.