مولانا مدنی نے کہا کہ طلاق ثلاثہ قانون سے معاشرے میں بے راہ روی بڑھے گی جبکہ اسی ساتھ انہوں نےکہا کہ اس قانون سے خواتین کے لیے مزید پریشانیاں بڑھیں گی۔
انہوں نے کہا کہ یہ بے حد خراب قانون ہے جس میں سدھار کرنے کی ضرورت ہے اس لیے اس کی بعض دفعات میں تبدیلی بہت ضروری ہے۔