ETV Bharat / state

Triple Talaq میرٹھ میں انصاف کے لیے خاتون کی پولیس سے فریاد - خاتون کی انصاف کے لیے پولیس سے فریاد

میرٹھ میں تین طلاق متاثرہ کی انصاف کے لیے پولیس سے فریاد کرتے ہوئے اپنے شوہر کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا۔ خاتون کو اس کے شوہر نے تین ماہ پہلے تین طلاق دے دیا تھا۔ Triple Talaq

میرٹھ میں خاتون کی انصاف کے لیے پولیس سے فریاد

author img

By

Published : Nov 5, 2022, 1:58 PM IST

میرٹھ: اتر پردیش کے میرٹھ کے تھانا لساڑی گیٹ میں خاتون کی انصاف کے لیے پولیس سے فریاد کرتے ہوئے اپنے شوہر کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا۔ خاتون کو اس کے شوہر نے تین ماہ پہلے تین طلاق دے دیا تھا۔ احمد نگر علاقے کی رہنے والی سائرہ کا نکاح قریب 14 سال پہلے ضلع مظفر نگر میں ہوا. شادی کے بعد جہیز کے مطالبے کو لیکر پریشان کر رہا۔اس کا شوہر اب کسی دوسری عورت سے ناجائز تعلقات کے سبب اپنی بیوی کو تین طلاق دیکر فرار ہے۔ وہ شخص اب سائرہ پر کیس واپس لینے کے لیے دباؤ بنا رہا ہے۔ Triple Talaq Victim Cry For Justice In Meerut In Uttar Pradesh

میرٹھ میں خاتون کی انصاف کے لیے پولیس سے فریاد

یہ بھی پڑھیں:Triple Talaq Case جے پور میں تین طلاق کا معاملہ، تھانے میں شکایت درج

خاتون آج میرٹھ میں پولیس کپتان کے دفتر پہنچی۔ ایس ایس پی میرٹھ نے انہیں کارروائی کا یقین دلایا۔ ملزم شوہر کے خلاف سخت کارروائی کی بات کہی۔ Triple Talaq Victim Cry For Justice In Meerut In Uttar Pradesh

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.