ETV Bharat / state

ایک ساتھ تین طلاق دینے پر شوہر کے خلاف کیس درج

author img

By

Published : Aug 5, 2019, 9:18 PM IST

تین طلاق قانون کے نفاذ کے بعد پہلی مرتبہ اہلیہ کو ایک ساتھ تین طلاق دینے پر شوہر کے خلاف سنگین دفعات میں کیس درج کیا۔

ایک ساتھ تین طلاق دینے پر شوہر کے خلاف کیس درج

ریاست اتر پردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ کے تھانہ جیٹھوارہ پولیس نے تین طلاق قانون کے نفاذ کے بعد پہلی مرتبہ اہلیہ کو ایک ساتھ تین طلاق دینے پر شوہر کے خلاف سنگین دفعات میں کیس درج کیا۔

ایس ایچ او ونود یادو نے بتایا کہ شکایت میں یہ الزام عائد کیا گیا ہے کہ اس کی شادی چھ سال قبل نیاز عرف ببلو ساکن چمرو پور کے ساتھ ہوئ تھی ۔اس کا ایک تین سال کا بیٹا ہے۔سسرال والے کار کا مطالبہ کرتے اور اس کے ساتھ مار پیٹ کرتے رہتے ۔سنیچرکے روز اس کے ساتھ مارماپیٹ کی گئی۔جب متاثرہ کے والد ارمان نے معاملے میں دخل اندازی کی تو اس نے ایک ساتھ تین طلاق بول دیا۔شکایت پر نیاز عرف ببلو و دیگر سسرال والوں کے خلاف 498 اے ۔3/4 ڈی پی ایکٹ ۔504/506 تعزیرات ہند و مسلم وومین پروٹیکشن آف رائٹ و میرج ایکٹ 2019 کی دفعہ 4 کے تحت کیس درج کیا گیا ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.