ETV Bharat / state

مظفرنگر: کارگل وجے دیوس پر شہیدوں کو خراجِ عقیدت - Muzaffarnagar news

کارگل وجے دیوس کے موقع پر مظفرنگر ضلع انتظامیہ نے کارگل کی جنگ میں شہید ہوئے سبھی جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

کارگل وجے دیوس پر شہیدوں کو خراج عقیدت
کارگل وجے دیوس پر شہیدوں کو خراج عقیدت
author img

By

Published : Jul 27, 2021, 6:03 PM IST

اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں واقع نمائش کیمپ میں آج کارگل وجے دیوس کے موقع پر ضلع انتظامیہ کی جانب سے شہیدوں کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

ویڈیو
کارگل وجے دیوس کی 22ویں سالگرہ کے موقع پر آج ضلع انتظامیہ اور پولیس محکمہ میں متعدد افسران مظفرنگر کی نمائش گاہ پہنچے جہاں انہوں نے کارگل جنگ کے دوران شہید ہونے والے سبھی فوجی جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

مزید پڑھیں:راہل نے کارگل وجے دیوس پر شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا

اس موقع پر مظفر نگر کے ضلع مجسٹریٹ، ایس ایس پی، سی ڈی او اور اے ڈی ایم موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.