ETV Bharat / state

مئو: مجاہد آزادی رام ولاس پانڈے کو خراج عقیدت - مجاہد آزادی ودیا دھر رائے نے بھی شرکت کی

ریاست اترپردیش کے ضلع مئو میں مجاہد آزادی رام ولاس پانڈے کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

مئو: مجاہد آزادی رام ولاس پانڈے کو خراج عقیدت
author img

By

Published : Nov 11, 2019, 9:24 AM IST

موجودہ دور کی سیاسی جانبداری کی وجہ سے مجاہدین آزادی کی یاد میں منعقد ہونے والی تقاریب میں نئی نسل کی حصہ داری نہیں کے برابر ہوگئی ہے۔

جنگ آزادی کے دوران بارہ سال نو ماہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے زندگی گزارنے والے رام ولاس پانڈے ضلع مئوکے ان چند مجاہدین آزادی میں شامل ہیں جنہوں نے مدھوبن بغاوت کی الم برداری کی تھی۔ لیکن ان کی برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرنے والوں کے لیے لگائی گئی چند کرسیوں میں بھی کچھ خالی نظر آئیں۔

مئو: مجاہد آزادی رام ولاس پانڈے کو خراج عقیدت

رام ولاس پانڈے کے اہل خانہ سے بات چیت کے دوران حکومت کی بےحسی کا کرب صاف ظاہر ہوتا ہے۔ رام ولاس پانڈے کی برسی کے موقع پر ان کے ہم نواں و مجاہد آزادی ودیا دھر رائے نے بھی شرکت کی۔ 102 سالہ ودیا دھر رائے ذہنی طور پر معذور ہیں۔

Intro:مجاہدین آزادی کی یاد میں منعقد ہونے والے جلسوں میں نئی نسل کی حصہ داری نفی کے برابر ہو گئی ہے. اس کی اہم وجہ موجودہ دور کی سیاسی جانبداری ہے. اس درد کا اظہار مجاہد آزادی رام ولاس پانڈے کی آٹھویں برسی کے موقع پر اترپردیش کے مئو میں کیا گیا.

Body:جنگ آزادی کے دوران بارہ سال نو ماہ متواتر جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزارنے والے رام ولاس پانڈے مئو ضلع کے ان چند مجاہدین آزادی میں شامل ہیں جنہوں نے مدھوبن بغاوت کی الم برداری کی تھی. لیکن ان کی برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرنے والوں کے لئے لگائی گئی چند کرسیوں میں بھی کچھ خالی نظر آئیں.

Conclusion:پانڈے جی کے اہل خانہ سے بات چیت کے دوران حکومت کی بےحسی کا کرب صاف ظاہر ہوتا ہے. رام ولاس پانڈے کی برسی کے موقع پر ان کے ہم نواں اور مئو ضلع کےواحد زندہ مجاہد آزادی ودیا دھر رائے نے بھی شرکت کی. 102 سالہ ودیا دھر رائے اب زہنی طور پر معذور ہیں.

بائٹ. رمیش چند پانڈے، مجاہد آزادی رام ولاس پانڈے کے بیٹے
انتخاب عالم خان، صدر، ضلع کانگریس کمیٹی ،مئو

سید فرحان
ای ٹی وی بھارت
مئو
موبائل 9450012950
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.