ETV Bharat / state

Tributes to Beni Prasad Verma at Barabanki: بارہ بنکی میں بینی پرساد ورما کی دوسری برسی پر خراج - سماجودای پارٹی کے رہنماؤں نے بینی پرساد ورما کو خراج عقیدت پیش کیا

سابق مرکزی وزیر مرحوم بینی پرساد ورما کی دوسری برسی پر بارہ بنکی کے موہن لال ڈگری کالج میں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اس موقع پر بینی پرساد ورما کے حامیوں نے شرکت کی۔ Tribute to Beni Prasad Verma His death anniversary at Barabanki

بارہ بنکی میں بینی پرساد ورما کی دوسری برسی پر خراج

author img

By

Published : Mar 27, 2022, 8:04 PM IST

سابق مرکزی وزیر مرحوم بینی پرساد ورما Former Union Minister Beni Prasad Verma کی دوسری برسی پر ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی شہر میں واقع موہن لال ڈگری کالج میں خراج عقیدت اجلاس کا اہتمام کیا گیا۔ اجلاس میں بینی پرساد ورما کے حامیوں نے شرکت کی اور انہیں خراج عقیدت پیش کی۔ اسمبلی انتخابات کے بعد ہونے والے پروگرام میں شرکت کرنے آئے سماجوادی پارٹی کے لیڈران کو ان کی کمی کھلی، لیکن انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ وہ ان بتائے راستے پر چل کر بہتر کرنے کی کوشش کریں گے۔

بارہ بنکی میں بینی پرساد ورما کی دوسری برسی پر خراج

موہن لال ڈگری کالج پہنچ کر بینی پرساد ورما کے حامیوں نے سب سے پہلے ان کی قبر اور ان کے مجسمے پر گل پوشی کی۔ اس موقع پر بینی پرساد ورما کی بہو اور سماجی کارکن سدھا ورما نے کہا کہ وراثت جیسی کوئی چیز نہیں ہوتی ہے۔ ہم جب کام کرتے ہیں تبھی یاد کیے جاتے ہیں۔ انہوں مزید کہا کہ بابو جی نے ترقیاتی کاموں کے لیے جو ایک لائن کھینچا ہے۔ ہم اسے پار تو نہیں کر سکتے ہم بس اس پر چل سکتے ہیں۔

وہیں سماجوادی پارٹی کی خاتوں سیل کی قومی صدر جوہی سنگھ نے کہا کہ ان کی وفات کے بعد یہ پہلا انتخابات پارٹی نے لڑا ہے، ہمیں ان کی کمی ضرور کھل رہی ہے۔ لیکن ہم انتخابات میں شکست نہیں کھائے ہیں۔ بلکہ ہمیں شکست دلائی گئی ہے۔ وہیں زیدپور ریزرو اسمبلی نشست سے سماجوادی پارٹی کے رکن اسمبلی گرو راوت نے کہا کہ ہم لوگ بینی ورما کے بتائے راستے پر چل کر ضلع کی جو سماجوادی پارٹی کے گڑھ کے طور پر جو پہچان تھی۔ اسی واپس دلانے کا کام کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.