ETV Bharat / state

نوئیڈا: کانپور میں مارے گئے پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت - کانگریس

کانپور کے چوبے پور میں بد معاشوں کے ساتھ ہوئے تصادم میں مارے جانے والے 8 پولیس اہلکاروں کو نوئیڈا کانگریس کمیٹی نے خراج عقیدت پیش کی ہے۔

نوئیڈا: کانپور میں مارے گئے پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت

author img

By

Published : Jul 3, 2020, 8:02 PM IST

سابق کانگریس سٹی صدر کرپا شرما نے کہا کہ ریاست میں امن وامان کی صورت حال چرمرا گئی ہے۔

نوئیڈا: کانپور میں مارے گئے پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت

سرکار ہر محاذ پر ناکام ہے۔ جب پولیس اہلکار ہی محفوظ نہیں ہیں تو عوام پولیس اور حکومت پر بھروسہ کیسے کرسکے گی؟

خفیہ ایجنسیوں کی ناکامی کے باعث پولیس اہلکار ہلاک ہوئے۔

ہم اس مشکل وقت میں پولیس اہلکاروں کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ جی سے مطالبہ کرتا ہوں کہ ان کے اہل خانہ کو فوری طور پر 50 50 لاکھ روپے کی مالی امداد دی جائے۔۔

سٹی صدر شہاب الدین نے کہا کہ مجرموں پر سخت کارروائی کی جائے۔ تو وہیں سٹی صدر شہاب الدین نے مارے گئے پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.