ETV Bharat / state

دیوبند میں شجر کاری مہم کے تحت ہزاروں پودے لگائے گئے - سہارنپور تازہ ترین خبریں

اترپردیش کے وزیر اعلیٰ نے آج ریاست اترپردیش میں 25 کروڑ پودے لگانے کا ہدف رکھا ہے، جس کے تحت سہارنپور کے دیوبند علاقہ کے گاؤں بھائلہ میں ریپڈ ایکشن فورس نے بھی الگ الگ قسم کے پودے لگائے۔

tree planting programme
دیوبند میں شجر کاری مہم
author img

By

Published : Jul 5, 2020, 8:31 PM IST

پروگرام میں مہمان خصوصی اسمبلی رکن کنور برجیش سنگھ نے پیپل کا پودا لگا کر شجرکاری کا آغاز کیا۔

دیکھیں ویڈیو

اس موقع پر رکن اسمبلی کنور برجیش سنگھ نے کہا کہ، 'درخت زمین پر رہنے والے ہر انسان کے لئے فائدہ مند ہے۔'

انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ ماحولیات کو بنائے رکھنے کے لئے زیادہ سے زیادہ شجر کاری کریں۔

آر اے ایف کمپنی کے ڈپٹی ڈائریکٹر رامیش ور نے بتایا کہ، 'وزیر داخلہ کی ہدایت پر ہماری کمپنی 20 ہزار پودے لگارہی ہے۔'

انہوں نےکہا کہ، 'آکسیجن کی سطح میں اضافہ کرنے کے لئے فوج کی جانب سے یہ شجر کاری کی جارہی ہے اور اس کے لئے 15 روز سے تیاریاں کی جارہی تھیں۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.