ETV Bharat / state

میرٹھ میں جنتا كرفيو سے مسافر پریشان - اترپردیش نیوز

وزیر اعظم مودی کے جنتا كرفيو کے اعلان کے بعد آج ریاست اتر پردیش کے ضلع میرٹھ میں بھی اس کا بہت بڑا اثر دیکھا گیا اور شہر کی سڑکیں سنسان نظر آئیں۔

میر ٹھ میں جنتا كرفيو سے مسافر ہویے پریشان

author img

By

Published : Mar 22, 2020, 7:12 PM IST

Updated : Mar 22, 2020, 7:21 PM IST

اس دوران آمد ورفت بند ہو نے کے ساتھ ہی عوام بھی اپنے گھروں کے اندر ہی محدود رہی اور پی ایم مودی کے اعلان 'جنتا كرفيو' پر سختی سے عمل کرتی نظر آئی۔

دیکھیں ویڈیو

ایک طرف جنتا كرفيو عوام کے فائدے کے لیے اٹھایا گیا، احتیاطی قدم ہے وہی مسافروں کے لیے یہ مصیبت کا سبب بھی بن گیا، کچھ نوجوان كرفيو کے ڈر کے چلتے بنارس سے میرٹھ لوٹے تو ان كو اپنے گھر تک جانے کے لیے کوئی سواری نہ ملنے سے بہت دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا اور یہ قريب 30 سے 40 کلو میٹر کا سفر پیدل کرتے دیکھ میرٹھ میڈیا اور پولیس نے ان کی پریشانیوں كو ديكهتے ہوئے سواری کا انتظام کرایا، جس كو پاکر یہ مسافر بہت خوش نظر آئے اور پولیس اور میڈیا کی پہل کا شکریہ ادا کیا۔

Last Updated : Mar 22, 2020, 7:21 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.