ETV Bharat / state

ٹریول ایجنٹ کا گولی مار کر قتل - جالون چوک پر قتل

پولیس سپرنٹنڈنٹ سنيتا نے جرائم کی روک تھام کے لئے موثر کارروائی نہ کرنے اور اس فرائض کے تئیں غفلت برتنے کے الزام میں برھم نگر چوکی انچارج نشا شرما کو فوری طور پر معطل کر دیا ہے۔'

ٹریول ایجنٹ کا گولی مار کر قتل (فائل فوٹو)
author img

By

Published : Oct 13, 2019, 2:43 PM IST

ریاست اترپردیش میں اوريہ کے جالون چوک پر ایک ٹریول ایجنٹ کا گولی مار کر قتل کر دیا گیا ۔

پولیس ذرائع نے اتوار کو بتایا کہ 'ہفتہ کی دیر شام جالون چوک کے قریب واقع امرپالي ٹوریسٹ بس کے ایجنٹ رام پرمود پال (50) اپنے دفتر پر بھانجے سنیل کمار پال کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے کہ تب ہی موٹر سائیکل سوار تین افراد آئے اور طمنچہ سے فائر کر دیا۔ گولی رام پرمود کے سینے میں لگی جس سے وہ شدید زخمی ہو کر گر گئے۔ اسی درمیان حملہ آور موقع سے فرار ہو گئے۔ '

انہوں بتایا کہ 'زخمی رام پرمود کو ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے کانپور کے لئے ریفر کر دیا۔ سیفائی لے جاتے وقت راستے میں زخمی ایجنٹ کی موت ہو گئی۔

پولیس نے بتایا کہ 'واقعہ کے بعد پولیس سپرنٹنڈنٹ سنيتا نے جرائم کی روک تھام کے لئے موثر کارروائی نہ کرنے اور اس فرائض کے تئیں غفلت برتنے کے الزام میں برھم نگر چوکی انچارج نشا شرما کو فوری طور پر معطل کر دیا ہے۔'

اطلاع کے مطابق 'ملزمان کی فوری گرفتاری کے لئے سرولانس ٹیم سمیت 04 پولیس ٹیموں کی تشکیل دی گئی ہے۔'

Intro:Body:

sunday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.