ETV Bharat / state

ووٹوں کی گنتی کے لیے افسران کو ٹریننگ - ریاست اُتر پردیش

ریاست اُتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں 23 مئی کو ہونے والی ووٹوں کی گنتی کو لے کر انتظامیہ کی طرف سے گنتی کرنے والے عملے کو تربیت دی گئی۔

ووٹوں کی گنتی کے لیے افسران کو ٹریننگ
author img

By

Published : May 17, 2019, 5:43 PM IST

بارہ بنکی کے کلکٹریٹ آڈٹوریم میں ووٹوں کی گنتی ہونے والی ہے اور اس سلسلے میں میٹنگ کا اہتمام کیا گیا اور تمام ملازمین کو الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ ہدایات کے متعلق آگاہ کیا گیا۔

ووٹوں کی گنتی کے لیے افسران کو ٹریننگ

میٹنگ میں افسران کو بتایا کہ انہیں ووٹوں کی گنتی کس طرح کرنی ہے، اس موضوع پر تفصیل سے ٹریننگ دی گئی۔

اے ڈی ایم رام نرائن یادو نے بتایا کہ الیکشن کمیشن کی تمام ضروری ہدایات کو اس ٹریننگ میں بتایا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ اس دفعہ سی یو پی یو اور وی وی پیٹ کے ووٹوں کا ملاپ ہونا ہے اور اس کے لیے ملازمین کو خاص طور پر ٹریننگ دی گئی تاکہ وقت پر کسی بھی قسم کی بدنظمی پیدا نہ ہو۔

Intro:بارہ بنکی میں 23 مئی کو ہونے والی ووٹوں کی گنتی کو لیکر انتظامیہ کی تیاریاں میں زوروں پد ہے. ووٹوں کی گنتی کرنے والوں کو ضروری ٹریننگ دی جا رہی ہے. تاکہ وقت پر کسی بھی قسم کی بدنظمی نہ ہو.

Body:بارہ بنکی میں کلکٹریٹ آڈٹوریم میں ووٹوں کی گنتی میں لگے ملازمین کو الیکشن کمیشن کی تمام ہدایات کو بتایا گیا اور ووٹوں کی گنتی کس طرح کرنی ہے اس موضوع پر تفصیل سے ٹریننگ دی گئی. ائے ڈی ایم رام نرائین یادو نے بتایا کہ الیکشن کمیشن کی تمام ضروری ہدایات کو اس ٹریننگ میں بتایا جا رہا ہے. انہوں نے بتایا کہ اس دفعہ سی یو پی یو اور وی وی پیٹ کے ووٹوں کا ملان ہونا ہے. اس کے لئے ملازمین کو خاص طور پر ٹریننگ دی جا رہی ہے.
بائیٹ رام نرائین یادو، اے ڈی ایم

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.