ETV Bharat / state

Mela App Training to Madrasa Teachers: بارہ بنکی میں مدارس اساتذہ کو میلا ایپ کی تربیت - مدارس اساتذہ کو دی گئی میلا ایپ کی تربیت

مدرسہ اساتذہ کو منگل کے روز ای ایجوکیشن لرننگ ایپ (میلہ) کی ٹریننگ دی گئی جس میں تمام رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ مدارس کے اساتذہ نے میلہ ایپ ورکشاپ میں شرکت کرکے تربیت حاصل کی۔ Mela App Training to Madrasa Teachers

د بارہ بنکی میں مدارس اساتذہ کو میلا ایپ کی تربیت

author img

By

Published : Aug 2, 2022, 7:42 PM IST

اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی کے تمام مدارس جلد ہی ای ایجوکیشن کے سہولت سے لیس ہوں گے۔ اس حوالے سے منگل کے روز مدرسہ اساتذہ کو ایجوکیشن لرننگ ایپ (میلہ) کی ٹریننگ دی گئی جس میں تمام رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ مدارس کے اساتذہ نے میلہ ایپ ورکشاپ میں شرکت کرکے تربیت حاصل کی۔ Mela App Training to Madrasa Teachers

ویڈیو

بارہ بنکی شہر کے بیگم گنج واقع ارم کانوینٹ انٹر کالج کے آڈیٹوریم میں منعقدہ اس ورکشاپ میں ضلع کے تقریباً 500 مدارس کے اساتذہ نے شرکت کی، منعقدہ ورکشاپ میں تمام اساتذہ کو کئی ای لرننگ سے متعلق کئی باتیں بتائی گئی۔

ورکشاپ کے بعد اساتذہ میلہ ایپ سے متفق نظر آئے، اور میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ میلہ ایپ سے درس و تدریس میں آسانی پیدا ہوگی اور تعلیم بھی میعاری ہوگا، لیکن کچھ ایسے اساتذہ بھی تھے جنہیں مکمل طور پر یقین نہیں تھا کہ وہ اس ایپ کو چلا سکیں گے۔

مزید پڑھیں:

واضح ہو کہ میلہ ایپ مدارس کے طلباء کو ای ایجوکیشن مہیا کرانے کے لئے ایک منظم انتظام ہے۔ اس میں نصاب کے تمام مواد کے ساتھ بغیر مدرسہ آئے آن لائن درس و تدریس کا بھی انتظام ہے، ایپ کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ اس میں طلباء سے لیکر رجسٹرار تک سب موجود رہیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.