جب کہ نوئیڈا میں پولیس کا آپریشن کلین بھی جاری ہے، جس کے تحت پورے شہر میں گاڑیوں کی باریکی سے چیکنگ کی جارہی ہے۔
یہ واقعہ نوئیڈا کے سیکٹر 39 تھانہ کے سالار پور کا ہے، جہاں ایک شخص اپنی بائیک پر پانچ لوگوں کو بٹھا کر لے جارہا ہے۔
اس بائیک والے نے پورے ٹریفک پولیس کو چیلنج کرکے رکھ دیا ہے۔