ETV Bharat / state

حادثات کو روکنے اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرنے کے لئے ورکشاپ - پولیس کمشنریٹ آڈیٹوریم سیکٹر 108

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر کے صنعتی علاقے نوئیڈا میں سڑک حادثات کو روکنے کے لیے ورک شاپ کا انعقاد کیا گیا۔

Traffic police workshop to prevent road accidents in noida
حادثات کو روکنے اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرنے کے لئے ورکشاپ
author img

By

Published : Nov 12, 2020, 10:11 PM IST

پولیس کمشنریٹ آڈیٹوریم سیکٹر 108 میں روڈ سیفٹی ،سڑک حادثات کو روکنےاور حادثے میں زخمیوں کو قلیل وقت میں محفوظ اسپتال تک پہنچانے کے بارے میں ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔

Traffic police workshop to prevent road accidents in noida
حادثات کو روکنے اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرنے کے لئے ورکشاپ

ورکشاپ کو ٹریک این جی او کے چیئر مین رجنی گاندھی اور ایمس کے ڈاکٹر پیوش مشرا نے خطاب کیا ۔

اس اہم ورکشاپ کا بنیادی مقصد ضلع میں سڑک حادثات کی تعداد کو کم کرنا اور کسی حادثے کی صورت میں زخمی ہونے والے افراد کی حفاظت کے ساتھ فوری کارروائی کرنا تھا۔

مزید پڑھیں:ایکس رے کی ابتدا اور اس کے مستقبل کے موضوع پر ویبینار

ورکشاپ کا اہتمام پولیس کمشنر کی ہدایت پر ہوا تاکہ حادثات میں جانی ضیاع سے بچا جاسکے۔

اس ورکشاپ میں پولیس کے افسران اور ملازمین نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.