ETV Bharat / state

دفعہ 370 کی تنسیخ: دیوبند میں ہائی الرٹ کی ہدایت

وزیر داخلہ امت شاہ کے ذریعہ کشمیر کاخصوصی درجہ ختم کرنے کا بل اور پھر اکثریتی ووٹوں کے ساتھ اس کی منظوری کے بعد شہر دیوبند میں واقع ممتاز دینی ادارہ دارالعلوم دیوبند کے سبب انتظامیہ کافی الرٹ رہی۔

دیوبند میں ہائی الرٹ کی ہدایت
author img

By

Published : Aug 5, 2019, 11:53 PM IST

ایس ایس پی دنیش کمار پی اور ایس پی دیہا ت ودھیا ساگر مشر نے دیوبند پہنچ کر پولیس افسران کے ساتھ تمام حالات کا جائزہ لیا۔ کوتوالی میںبند کمرہ میںکافی دیر تک ایس ایس پی نے مقامی پولیس افسران کو الرٹ رہنے کی ہدایت دی

دیوبند میں ہائی الرٹ کی ہدایت

ایس ایس پی نے بتایا کہ صرف قانونی نظم ونسق کوطہتربنائے رکھنے کے لیے مقامی پولیس کو ہدایت دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وہ دیوبند میں التواءمیں پڑے مقدمات کی جانچ کرنے کے لئے آئے تھے۔

انہوں نے کہاکہ پارلیمنٹ میں کشمیر کاخصوصی درجہ ختم کئے جانے اوردفعہ 370 ہٹائے جانے پر دیوبند سمیت مختلف علاقوں میں ہائی الرٹ کیاگیاہے۔

پولیس کو کسی بھی واقعہ سے نمٹنے کے لئے خاص ہدایت دی گئی ہے۔ انہوں نے کہاکہ ضلع کی پولیس کو حفاظتی نقطہ نظر سے سخت ہدایت دی گئی ہے۔

ایس ایس پی نے کہاکہ حکومت نے تمام محکموں کی چھٹیاں کینسل کردی ہیں اور ہم سب لوگ شانتی سمیتی کے لوگوں کے رابطہ میں تھے،آج ہم نے دیوبند میں وزٹ کی یہاں امن شانتی ہے۔ کسی کو بھی کسی طرح کاجلوس نہیںنکالنے دیا جائیگا۔

انہوں نے کہاکہ جس کو خوشی منانی ہے وہ اپنے گھر میں منائیں ،جلوس وغیرہ نہیں نکالنے دیئے جائینگے، بغیر اجازت کے جلوس نکالنے والے لوگوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میںلائی جائیگی ۔

)

Intro:اینکر

سہارنپور(دیوبند)

وزیر داخلہ امت شاہ کے ذریعہ کشمیر کاخصوصی درجہ ختم کرتے ہوئے وہاں سے دفعہ 370ہٹائے جانے کی تجویز پارلیمنٹ میں پیش کئے جانے کے بعد دیوبند میں دارالعلوم دیوبند کے سبب انتظامیہ کافی الرٹ رہی، ایس ایس پی دنیش کمار پی اور ایس پی دیہا ت ودھیا ساگر مشر نے دیوبند پہنچ کر پولیس افسران کے ساتھ تمام حالات کا جائزہ لیا۔ کوتوالی میںبند کمرہ میںکافی دیر تک ایس ایس پی نے مقام پولیس افسران کو

Body:سخت ہدایات دی، حالانکہ میٹنگ سے باہر نکلے ایس ایس پی نے بتایا کہ انہوںنے صرف قانونی نظم و نسق کو بہتر بنائے رکھنے کے لئے مقامی پولیس کو ہدایت دی ہے،انہوںکہا کہ وہ دیوبند میں التواءمیں پڑے مقدمات کی جانچ کرنے کے لئے آئے تھے۔ انہوںنے کہاکہ پارلیمنٹ میں کشمیر کاخصوصی درجہ ختم کئے جانے اوردفعہ 370 ہٹائے جانے پر دیوبند سمیت مختلف علاقوں میں ہائی الرٹ کیاگیاہے، پولیس کو کسی بھی واقعہ سے نمٹنے کے لئے خاص ہدایت دی گئی ہے۔ انہوں نے کہاکہ ضلع کی پولیس کو حفاظتی نقطہ نظر سے سخت ہدایت دی گئی ہے۔ ایس ایس پی نے کہاکہ حکومت نے تمام محکموں کی چھٹیاں کینسل کردی ہیں اور ہم سب لوگ شانتی سمیتی کے لوگوں کے رابطہ میں تھے،آج ہم نے دیوبند میں وزٹ کی یہاں امن شانتی ہے ،انہوںنے کہاکہ کسی کو بھی کسی طرح کاجلوس نہیںنکالنے دیا جائیگا، انہوںنے کہاکہ جس کو خوشی منانی ہے وہ اپنے گھر میں منائیں ،جلوس وغیرہ نہیں نکالنے دیئے جائینگے، بغیر اجازت کے جلوس نکالنے والے لوگوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میںلائی جائیگی ۔ 

Conclusion:بائٹ:دنیش کمار پی(ایس ایس پی سہارنپور)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.