ETV Bharat / state

لکھنؤ: پہاڑی علاقوں میں برف باری سے ٹھںڈ میں اضافہ - اترپردیش نیوز

ریاست اترپردیش میں لگاتار درجہ حرارت میں کمی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ بریلی ضلع میں منگل کے روز درجہ حرارت میں سب سے زیادہ کمی درج کی گئی۔ اس دن کم از کم درجہ حرارت چھ ڈگری سیلسیئس کم درج کیا گیا ہے۔

اترپردیش میں لگاتار درجہ حرارت میں کمی دیکھنے کو مل رہی ہے

author img

By

Published : Dec 24, 2019, 1:10 PM IST

وہیں وارانسی میں زیادہ درجہ حرارت 20 ڈگری سیلسیئس رہنے کا امکان ہے۔

اترپردیش میں لگاتار درجہ حرارت میں کمی دیکھنے کو مل رہی ہے
اترپردیش میں لگاتار درجہ حرارت میں کمی دیکھنے کو مل رہی ہے

اتراکھنڈ اور جموں۔ کشمیر میں ہو رہی برف باری سے میدانی علاقوں میں ٹھنڈ بڑھ گئی ہے۔ اترپردیش کے کانپور سمیت آس پاس کے شہروں میں اگلے پانچ روز تک ٹھنڈ میں مزید شدت ہونے کے آثار ہیں۔

پوری ریاست میں دھندھ کے ساتھ کہرا چھایا رہے گا۔ منگل کے روز راجدھانی میں موسم صاف رہے گا۔

آج کا درجہ حرارت( ڈگری سیلسیئس میں)

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.