پریس کانفرنس ختم ہونے کے بعد کیشو پرساد موریہ کی روانگی سے کچھ دیر قبل سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان ہیلی پیڈ پر کھڑے ہیلی کاپٹر تک تین نوجوان موٹرسائیکل پر جا پہنچے۔
ہیلی پیڈ کے پاس تینوں نوجوان کو دیکھ کر پولیس انتظامیہ کے ہوش اڑ گئے اور پولیس انتظامیہ نے فوری طور پر تینوں نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔
حالانکہ پولیس ان تینوں نواجوانوں سے پوچھ گچھ کررہی ہے اور اس حفاظت میں ہوئی کوتاہی کی بھی تفتیش کی جارہی ہے۔
اور معلومات کے لیے گاڑی میں بٹھا کر لے گئے، پکڑے گئے جوانوں سے پولیس معلومات کر رہی ہے۔