کانپور نگر کے اے ایس پی اجے کمار نے کہا کہ 'بِتھور پولیس اسٹیشن سے ملی اطلاع کے مطابق تین برس کی بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ پیش آیا ہے۔'
انہوں نے کہا کہ 'اس واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی کا ماحول ہے جس کے سبب بھاری تعداد میں سکیورٹی اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔'
پولیس کے مطابق علاقے کے لوگ اپنے بچوں کی حفاظت کے مد نظر سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔