ETV Bharat / state

Vehicle Thieves Arrested in Saharanpur سہارنپور میں بین ریاستی گاڑی چور گروہ کے تین چور گرفتار - ایس ایس پی سہارنپور

سہارنپور کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس وپن ٹانڈا نے بتایا کہ 'قطب شیر علاقے میں پولیس نے بین ریاستی گاڑی چور گرہ کے تین شاطر چوروں کو گرفتار کیا ہے۔' SSP Saharanpur on Vehicle thieves

سہارنپور میں بین ریاستی گاڑی چور گروہ کے تین چور گرفتار

author img

By

Published : Oct 4, 2022, 9:09 AM IST

سہارنپور: ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں قطب شیر علاقے میں پولیس نے پیر کو بین ریاستی گاڑی چور گرہ کے تین شاطر چوروں کو گرفتار کیا ہے۔ سہارنپور کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس وپن ٹانڈا نے بتایا کہ اکرام عرف کالا، منتظر اور عارف کو گرفتار کیا گیا ہے۔ Vehicle thieves arrested in Saharanpur

ان کے قبضے سے دہلی، اتراکھنڈ، ہریانہ و سہارنپور سے چوری ہوئی 8موٹر سائیکل اور ایک اسکوٹر اور دو فرضی نمبر پلیٹ برآمد ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Noida Police Arrested Three Theft: نوئیڈا میں گاڑی چور گروہ کا پردہ فاش، تین گرفتار

انہوں نے بتایا کہ ملزمین کے خلاف قطب شیر تھانے میں مقدمہ درج کر قانونی کاروائی کر تینوں کو عدالت میں پیش کیا گیا ہے۔ جہاں انہیں پولیس حراست میں بھیجنے کا مطالبہ کیا جائےگا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.