ETV Bharat / state

مظفر نگر پولیس انکاؤنٹر میں تین بدمعاش گرفتار - مظفر نگر بدمعاش گرفتار

مظفرنگر پولیس اور بدمعاشوں کے مابین ہوئے انکاؤنٹر میں دو شاطر بدمعاش زخمی ہوئے ہیں، جبکہ ایک فرار ملزم کو پکڑنے میں پولیس نےکامیابی حاصل کی۔

مظفر نگر پولیس انکاؤنٹر میں تین بدمعاش گرفتار

author img

By

Published : Sep 29, 2021, 4:35 AM IST

پولیس کے مطابق 14 ستمبر کی دوپہر ایک بزرگ تاجر سے لوٹ کی واردات کو انجام دینے والے بدمعاش آج پھر سے کسی واردات کو انجام دینے کی فراق میں تھے۔

مظفر نگر پولیس انکاؤنٹر میں تین بدمعاش گرفتار

مخبر کی اطلاع پر پولیس نے سیول لائن تھانہ علاقے کے روڈکی چنگی کے پاس سفید رنگ کی اپاچی بائک پر آرہے تین مشکوک نوجوانوں کو روکنے کا اشارہ کیا۔

پولیس کو دیکھ بدمعاشوں نے بھاگنے کی کوشش کی اور پولیس پر فائرنگ کردی، پولیس کی جوابی فائرنگ میں دو بدمعاش پولیس کی گولی لگنے سے زخمی ہوگئے۔بدمعاش کے ایک ساتھی کو پولیس نے پکڑنے میں کامیابی حاصل کی۔

زخمی ہوئے بدمعاشوں کی پہچان جسویر عرف جنسی، منگل اور ارجن کے طور پر کی گئی ہے، پولیس کے مطابق پکڑے گئے تینوں بدمعاش میرٹھ شاملی سے سہارنپور مظفرنگر کے تھانہ علاقوں میں لوٹ، قتل اور چوری جیسے درجنوں سے زائد معاملوں میں ان کے اوپر مقدمہ درج ہیں۔

16 ستمبر کی دوپہر انہیں بدمعاشوں نے سیول لائن علاقے کے مہاویر چوک پر ایک بزرگ تاجر سے ایک لاکھ کی لوٹ کی واردات کو انجام دیا تھا تبھی سے پولیس کو ان بدمعاشوں کی سرگرمی کے ساتھ تلاش تھی جن کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.