ETV Bharat / state

کورونا: مظفرنگر میں تین نئے کیسز - corona live updates

ہفتہ کے روز مظفرنگر میں تین اور نئے کیسز سامنے آئے ہیں جن میں سے دو کیسز جان سٹھ تھانہ علاقے کے گاؤں کوال کا ہے۔ تیسرا کورونا مثبت کیس پہلے سے ہی ہاٹ اسپاٹ علاقے شیر نگر سے سامنے آیا ہے۔

کورونا: مظفرنگر میں تین نئے کیسز
کورونا: مظفرنگر میں تین نئے کیسز
author img

By

Published : Apr 25, 2020, 1:53 PM IST

ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں کورونا مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھتی ہی جا رہی ہے۔

ہفتہ کے روز مظفرنگر میں تین اور نئے معاملے سامنے آئے ہیں جن میں سے دو کیس جان سٹھ تھانہ علاقے کے گاؤں کوال کا ہے۔ تیسرا کورونا مثبت کیس پہلے سے ہی ہاٹ سپوٹ علاقے شیر نگر سے سامنے آیا ہے۔

مظفر نگر میں کورونا مثبت کی تعداد بڑھ کر 17 ہوگئی ہے۔

انتظامیہ کوال گاؤ کو سیل کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.