ETV Bharat / state

Basti Road Accident بستی میں سڑک حادثہ، تین کی موت، چار زخمی - بستی میں سڑک حادثہ، تین کی موت، چار زخمی

اترپردیش کے ضلع بستی کے کپتان گنج علاقے میں ایک تیز رفتار کار کے درخت سے ٹکرا جانے سے اس میں سوار تین افراد کی موت ہوگئی، جبکہ دیگر چار شدید طور سے زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔Road Accident In Basti

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 17, 2022, 4:19 PM IST

بستی: اترپردیش کے ضلع بستی کے کپتان گنج علاقے میں ایک تیز رفتار کار کے درخت سے ٹکرا جانے سے اس میں سوار تین افراد کی موت ہوگئی، جبکہ دیگر چار شدید طور سے زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع نے ہفتہ کو بتایا کہ نیشنل ہائی وے لکھنؤ۔گورکھپور پ گڑھا گوتم کے نزدیک جمعہ اور ہفتہ کی رات یہ حادثہ اس وقت پیش آکا جب تیز رفتار ایس یو وی نیل گائے سے ٹکرانے کے بعد بے قابو ہوکر دوسری لین پر چلی گئی اورایک درخت سے ٹکرا گئی۔Basti Road Accident

انہوں نے بتایا کہ ایس یو وی کار میں سات افراد سوار تھے۔ اس حادثے میں دھیرج سنگھ باشندہ لکھنؤ، دلیپ کشواہا باشندہ وارانسی، سونو چودھری باشندہ گورکھپور کی موت ہوگئی۔ کار میں سوار چار افراد شدید طور سے زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ کار کی رفتار اتنی شدید تھی کہ نیل گائے کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ اس حادثے پر اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے غم کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Road Accident in Kupwara کپواڑہ سڑک حادثے میں پانچ مسافر زخمی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.