ETV Bharat / state

سڑک حادثہ میں تین ہلاک، چار زخمی

مظفر نگر میں ایک دردناک سڑک حادثہ پیش آیا، جس میں تین افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے، جبکہ دو کی حالت تشویش ناک ہے۔

مظفر نگر میں سڑک حادثہ میں تین ہلاک
مظفر نگر میں سڑک حادثہ میں تین ہلاک
author img

By

Published : Nov 29, 2019, 8:25 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفر نگر میں آج ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا، اس حادثہ میں تین افراد کی موقع پر ہی المناک طور پر موت واقع ہوگئی، جبکہ چار افراد زخمی بتائے جارہے، جن میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے، زخمیوں کو علاج کے لیے میرٹھ ریفر کردیا گیا ہے۔

دراصل، نگر کوتوالی کے علاقے مظفر نگر میں سہارنپور شاہراہ پر ٹرک اور کار میں ذبردست تصادم ہوا۔

مظفر نگر میں سڑک حادثہ میں تین ہلاک

حادثہ اتنا خوفناک تھا کہ تین افراد نے موقع پر ہی دم توڑ دیا، جبکہ حادثے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ جن میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔

واضح رہے کہ ہلاک ہونے والوں میں ایک شوہر بیوی اور ان کے بیٹے شامل ہیں۔ جو مراد آباد سے چندی گڑھ جا رہے تھے۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ جب ان کی کار مظفر نگر میں سہارنپور شاہراہ پر پہنچی تو اس نے سامنے سے آنے والے ایک ٹرک کو ٹکر ماری۔

اس واقعے کے بعد پولیس نے تمام زخمیوں کو بمشکل کار سے باہر نکالا اور علاج کے لیے ہسپتال داخل کرایا۔

جہاں ڈاکٹروں نے تین افراد کو مردہ قرار دے دیا۔ پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔

اسی دوران زخمی ہونے والے دیگر چار میں سے دو کی حالت دیکھ کر انہیں میرٹھ ریفر کردیا گیا۔

واضح رہے کہ ایس پی سٹی نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے کہ روہنا روڈ پر ایک حادثہ پیش آیا تھا جس میں تین افراد کی موت ہوگئی، اور دو کی حالت تشویش ناک جنہیں میرٹھ ریفر کردیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے لواحقین کو اس بات کی اطلاع دیدی گئی ہے، اور پولیس مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی کررہی ہے۔

Intro:Body:سڑک حادثہ میں تین افراد ہلاک

ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں جمعہ کے روز ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ اس خوفناک سڑک حادثہ میں 3 افراد موقع پر ہی المناک طور پر دم توڑ گئے۔ جبکہ اس حادثے میں 4 افراد زخمی ہوئے ، جن میں سے 2 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ جنہیں علاج کے لئے میرٹھ ریفر کردیا گیا ہے۔

دراصل ، نگر کوتوالی کے علاقے مظفر نگر میں سہارنپور شاہراہ پر ٹرک اور کار میں تصادم ہوا۔

حادثہ اتنا خوفناک تھا کہ 3 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ جبکہ حادثے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ جن میں سے 2 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ جنہیں علاج کے لئے میرٹھ ریفر کردیا گیا ہے۔

ہلاک ہونے والوں میں ایک شوہر اور بیوی اور ان کا بیٹا شامل ہیں۔جو مراد آباد سے چندی گڑھ جا رہے تھے اور جب ان کی کار مظفر نگر ضلع میں سہارنپور شاہراہ پر پہنچی تو اس نے سامنے سے آنے والے ایک ٹرک کو ٹکر ماری۔ اس واقعے کے بعد پولیس نے تمام زخمیوں کو بمشکل کار سے باہر نکالا اور علاج کے لئے اسپتال داخل کرایا۔

جہاں ڈاکٹروں نے تین افراد کو مردہ قرار دے دیا۔ پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔ اسی دوران ، زخمی ہونے والے دیگر چار میں سے دو کی حالت دیکھ کر انہیں میرٹھ ریفر کردیا گیا۔

معلومات دیتے ہوئے ایس پی سٹی ستپال اینٹل نے بتایا کہ روہنا روڈ پر ایک حادثہ پیش آیا۔ جس میں تین افراد کی موت ہوگئی ہے اور دو افراد کو تشویشناک حالت میں میرٹھ ریفر کردیا گیا ہے۔ جاں بحق افراد کے لواحقین کو اطلاع دی گئی ہے۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی کی جائے گی۔

بائٹ = ستپال اینٹل (ایس پی سٹی مظفر نگر)Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.