ETV Bharat / state

Three Drug Peddlers Arrested: نوئیڈا میں تین منشیات فروش گرفتار

author img

By

Published : Jun 6, 2022, 9:38 PM IST

نوئیڈا میں تلنگانہ کے تین منشیات فروشوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس نے ان بدمعاشوں کے قبضے سے ایک کوئنٹل 35 کلو 700 گرام گانجہ برآمد کیا ہے۔ پوچھ گچھ کے دوران گرفتار بدمعاشوں نے پولیس کو بتایا کہ وہ دہلی میں زیر تعلیم طلبا کو تلنگانہ سے لا کر گانجہ سپلائی کرتے ہیں۔ Three Drug Peddlers of Telangana Arrested in Noida

Three Drug Dealers Arrested
نوئیڈا میں تین منشیات فروش گرفتار

نوئیڈا: ریاست تلنگانہ سے گانجہ لا کر دہلی اور نوئیڈا کے طلبہ کو سپلائی کرنے والے تین ملزمین کو نوئیڈا پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ اتر پردیش پولیس کی اسپیشل ٹاسک فورس (ایس ٹی ایف) اور پولیس اسٹیشن نالج پارک نے مشترکہ کارروائی کے تحت اس گینگ کا پردہ فاش کیا۔ اس گینگ کے کچھ ملزمان پہلے ہی گرفتار کئے جا چکے ہیں۔ Three Drug Peddlers of Telangana Arrested in Noida

Three Drug Dealers Arrested
نوئیڈا میں تین منشیات فروش گرفتار

پولیس اسٹیشن نالج پارک کے انچارج انسپکٹر ونود کمار سنگھ نے بتایا کہ گرفتار شرپسندوں کے نام شعیب خان، وسیم ساکن ضلع میرٹھ اور دیپک شرما ساکن ضلع باغپت ہے۔ ان کے مزید تین ساتھی امان، وسیم اور وکاس تیاگی مفرور ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ پولیس نے ان بدمعاشوں کے قبضے سے ایک کوئنٹل 35 کلو 700 گرام گانجہ برآمد کیا ہے۔ پوچھ گچھ کے دوران گرفتار بدمعاشوں نے پولیس کو بتایا کہ وہ دہلی میں زیر تعلیم طلبا کو تلنگانہ سے لا کر گانجہ سپلائی کرتے ہیں۔ اس گینگ کے کچھ شرپسندوں کو ایس ٹی ایف نے ماضی میں بھی گرفتار کیا تھا۔ ضبط شدہ گانجے کی مالیت 40 لاکھ روپے ہے۔Three Drug Dealers Arrested

یہ بھی پڑھیں: Three Drug Dealers Arrested: کپواڑہ میں خاتون سمیت تین منشیات فروش گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.