ETV Bharat / state

بے قابو کار دیوار سے ٹکرائی، 3 افراد ہلاک

ضلع سیتاپور میں برات سے واپس لوٹ رہی ایک کار دیوار سے ٹکرا گئی، جس میں تین افراد کی موت ہوگئی، جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

بے قابو کار دیوار سے ٹکرائی، 3 افراد ہلاک
بے قابو کار دیوار سے ٹکرائی، 3 افراد ہلاک
author img

By

Published : Jan 31, 2020, 11:22 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 3:33 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع سیتا پور میں واقع تال گاؤں تھانہ علاقہ میں ایک سڑک حادثہ میں تین کی موت جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے، بتایا جارہا ہے کہ سبھی افراد برات میں شامل ہونے کے بعد گھر لوٹ رہے تھے، تبھی بے قابو کار دیوار سے ٹکرا گئی۔ زخمیوں کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جبکہ ایک بچی اس حادثے میں بحفاظت زندہ بچ گئی۔

بے قابو کار دیوار سے ٹکرائی، 3 افراد ہلاک
بے قابو کار دیوار سے ٹکرائی، 3 افراد ہلاک

یہ سڑک حادثہ بسواں۔لہر پور روڈ پر تالگاؤں پولیس اسٹیشن کے قریب رات کے وقت پیش آیا۔
صدر پور تھانہ علاقے کے تحت جہانگیر آباد قصبے کے لوگ ایک برات میں شرکت کے لیے گئے تھے۔
واپسی کے دوران انکی کار بے قابو ہوکر ایک گھر کی دیوار سے ٹکرا گئی۔ ٹکر اتنا زوردار تھا کہ گاڑی کے پرخچے اڑ گئے۔

گاڑی میں سوار تنویر، توصیف اور عارف کی موت ہو گئی۔ حادثہ میں زخمی انل پوروال کو لکھنئو بھیج دیا گیا، جس کے دونوں پیر فریکچر ہو گیا ہے، وہیں حادثہ میں اینل سونی کو بھی شدید چوٹ آئی ہے جس کا علاج سیتا پور ہسپتال میں چل رہا ہے۔

Intro:सीतापुर: बारात में शामिल होकर वापस जा रहे लोगों की बेकाबू कार के दीवार से टकरा जाने के कारण हुए भीषण हादसे में तीन लोंगो की मौत हो गई जबकि दो लोग गंभीर रूप से घायल हो गए. एक व्यक्ति को मामूली चोट आई है जबकि एक बच्ची हादसे में सुरक्षित बच गई. इस हादसे से कोहराम मचा हुआ है.

यह भीषण सड़क हादसा बिसवां लहरपुर मार्ग पर थाना तालगांव अंतर्गत ग्राम न्यामूपुर के पास रात में हुआ.सदरपुर थाना क्षेत्र अंतर्गत जहांगीराबाद कस्बे के लोग एक बारात में शामिल होने गए थे वापसी में उनकी गाड़ी बेकाबू होकर एक मकान की दीवार से टकरा गई. टक्कर इतनी जबरदस्त थी कि गाड़ी के परखच्चे उड़ गए और उसमें सवार तनवीर पुत्र अब्दुल माजिद की घटना स्थल पर मौत हुई तथा दूसरे तौसीफ पुत्र डॉ रहमत अली ने सीतापुर अस्पताल ले जाते वक्त दम तोड़ दिया वंही आरिफ पुत्र मुन्ना की लखनऊ ले जाते समय मौत हो गई जबकि एक घायल अनिल पोरवाल पुत्र स्वर्गीय राम प्रसाद को लखनऊ रैफर किया गया जिसके दोनों पैर फ्रेक्चर हो गए तथा पांचवे अनिल सोनी पुत्र स्व0 सोहन लाल को गंभीर चोट आई जिसको अभी सीतापुर अस्पताल में ही रखा गया वंही उसी कार के अगली सीट पर बैठे संतोष प्रजापति को हल्की चोटे आई थी जिसका उपचार कर घर भेज दिया गया है तथा गाड़ी में एक 2 वर्षीय लड़की बिल्कुल सुरक्षित निकली. गाड़ी की टक्कर होने के बाद ड्राइवर मौके से फरार हो गया ड्राइवर को छोड़कर सभी लोग ग्राम कस्बा जहांगीराबाद थाना सदरपुर के निवासी बताए जाते हैं.Body:सीतापुर से नीरज श्रीवास्तव की रिपोर्टConclusion:9415084887
Last Updated : Feb 28, 2020, 3:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.