ETV Bharat / state

گوتم بدھ نگر: پولیس تصادم، تین مویشی اسمگلر گرفتار - گوتم بدھ نگر نیوز

اترپردیش میں ضلع گوتم بدھ نگر کے جارچا علاقے میں ہوئے پولیس تصادم میں تین مویشی اسمگلر زخمی ہو گئے، جنہیں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

تین مویشی اسمگلر گرفتار
author img

By

Published : Oct 25, 2019, 3:33 PM IST

پولیس کے ترجمان نے جمعہ کو یہاں یہ اطلاع دی ۔ انہوں نے بتایا کہ جارچا علاقے میں رات کو چونا موڑپر چیکنگ کے دوران پولیس نے پک اپ کو گاڑی سوار مویشی اسمگلروں کو روکنے کی کوشش کی۔ خود کو گھیر ا دیکھ کر ان لوگوں نے پولیس پر فائر کر دیا اور بھاگنے لگے۔
پولیس نے بھی جوابی کارروائی کرتے ہوئے گولی چلائی، جس سے تین اسمگلر زخمی ہو گئے، جنہیں پکڑ لیا۔
زخمیوں نے اپنا نام سونو، پپو اور مهندی بتایا ہے۔ یہ لوگ ضلع ہاپوڑ کے دھولانا علاقے کے رہنے والے ہیں۔
تینوں کو اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پکڑے گئے مویشی اسمگلروں کے قبضے سے تین تمنچے، کچھ کارتوس، ایک پک اپ گاڑی اور مویشی برآمد کئے ہیں ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.