ETV Bharat / state

Youths Drowned in Budaun بدایوں میں تین سگے بھائیوں کی گنگا میں ڈوبنے سے موت

ضلع بدایوں میں اپنے چچی کی آخری رسوم کی ادائیگی میں شرکت کے لئے پہنچے تین سگے بھائیوں کی ڈوبنے سے موت ہو گئی۔ کئی گھنٹوں کی سخت مشقت کے بعد ضلع انتظامیہ نے تینوں کی لاشوں کو باہر نکالا۔ Brothers Drowned in Budaun

بدایوں میں تین سگے بھائیوں کی گنگا میں ڈوبنے سے موت

author img

By

Published : Apr 30, 2023, 11:23 AM IST

بدایوں: ریاست اترپردیش کے ضلع بدایوں کے حضرت پور علاقے میں رشتہ دار کے آخری رسومات کی ادائیگی میں شرکت کرنے گئے تین سگے بھائیوں کی ہفتہ کو رام گنگا ندی میں ڈوبنے سے موت ہوگئی۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ علاقے کے گاؤں شاہ پور میں دوپہر آخری رسوم کی ادائیگی میں شرکت کرنے پہنچے تین سگے بھائی رام گنگا ندی میں ڈوب گئے۔ کئی گھنٹوں کی سخت مشقت کے بعد ضلع انتظامیہ نے تینوں کی لاشوں کو باہر نکالا۔ گرام گڑھیا شاہ پور میں بیماری کی وجہ سے کملا دیوی (55) کی موت ہوگئی تھی۔ دوپہر تقریبا 12 بجے اہل خانہ اور گاؤں کے لوگ نزدیک ہی واقع رام گنگا گھاٹ پر آخری رسومات کی ادائیگی میں شرکت کرے لئے گئے تھے۔ وہیں تینوں بھائی گنگا میں نہانے لگے۔

اس دوران متوفیہ کے دیور دنیش کے بیٹے سوہیل (16)، روہت (18) اور بھوپیندر (21) رام گنگا میں نہانے آگے چلے گئے اور ڈوب گئے۔ اطلاع ملتے ہی تھانہ حضرت پور پولیس موقع پر پہنچ گئی اور غوطہ خوروں نے تینوں کی لاشیں برآمد کرلی ہیں۔ ایس پی شہر امت کشور شریواستو نے بتایا کہ گاؤں شاہ پور کے رہنے والے دنیش کے تین بیٹے اپنے چچی کی آخری رسوم کی ادائیگی میں شرکت کے لئے پہنچے تھے۔ رام گنگا میں انسان کے وقت اچانک گہرے میں پانی میں جانے سے تیوں ڈوب گئے۔ پولیس نے مقامی افراد و غوطہ خوروں کی مدد سے دو گھنٹے کی سخت مشقت کے بعد تینوں کی لاشیں پانی سے باہر نکالا۔

یہ بھی پڑھیں: Youth Drowned in Himachal ہماچل میں دریائے ستلج میں ڈوبنے سے دو نوجوان ہلاک

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.